Sleep is temporary. Your soul is eternal. 🌙
— Imam Zain ul Abideen (AS)
"This world is sleep, while the Hereafter is the place of awakening — and we wander between them like a troubled dream."
#ImamZainulAbideen#IslamicWisdom#DeepThoughts#Quoteoftheday#post
پنجاب میں آج سرکاری ملازمین کی تنخواہ 7 % بڑھائی گئی، پنشن میں 3.5 % اضافہ ہوا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے وزرا کی تنخواہ 860 % بڑھائی تھی، MPA کی تنخواہ 426 % بڑھائی تھی، اسپیکر کی تنخواہ 660 % بڑھائی تھی۔
اگر اپنی تنخواہ 860 % بڑھائی تھی تو ملازمین کی صرف 60 % ہی بڑھا دیتے
#بجٹ
وقت میں ائے تو اسے تعمیر (باپلان اور قیمتی) کر دیتی ہے، اور اگر دل میں اتر جائے تو اسے خوشیوں سے بھر دیتی ہے۔۔
از قلم ارشاد حسین صاحب
#FIFAWorldCup#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#Salı
برکت کی جامع انداز میں تعریف
🌹🌹🌹
برکت: اللہ کے پوشیدہ لشکروں میں سے ایک لشکر ہے، جسے اللہ جس پر چاہتا ہے بھیج دیتا ہے۔ پس جب یہ مال میں شامل ہوتی ہے تو اسے بڑھا دیتی ہے، اولاد میں ائے تو اسے نیک و صالح بنا دیتی ہے، جسم میں ائے تو اسے طاقت بخشتی ہے،