عدالتوں کو کو اس حد تک نہیں جانا چاہیے کہ کون عمران خان کے کان دیکھے گا کون آنکھ دیکھے گا ماضی میں اس طرح کے فیصلوں سے ابہام پیدا ہوا ! قمر زمان کائرہ ۔۔۔
عدالتیں 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پہ لوگوں کو باہر بھیجتی رہی ہیں تب ٹھیک تھا ؟
ایشین گیمز فائنل - انڈیا نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا 😔
انڈیا: 211/6
پاک��تان: ٹارگٹ پورا نہ کر سکا
دل تو دکھا ہے لیکن ہمارے لڑکوں نے سلور میڈل جیتا ہے، یہ بھی فخر کی بات ہے۔
آپ کے خیال میں کہاں غلطی ہوئی؟ بیٹن�� یا باؤلنگ؟ 👇
کمنٹ میں بتائیں
جیسے پاکستانی فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ویسے ہی دہشتگردی سے بھی کوئی تعلق نہیں۔ دہشتگرد سرِ عام سڑک پر کھڑے ہیں، فوج راستہ دے کر گزر جاتی ہے، اور ہمیں کہا جاتا ہے کہ کوئی ��علق واسطہ نہیں ہے۔
ماضی کے آمروں کی نسبت آج کے امر کا سامنا سب سے بہادر، نڈر اور بے خوف لیڈر عمران خان سے ہے جن کا واحد مقصد بغیر کسی لالچ کے اس ملک کو حقیقی آزادی دلوانا ہے اور عوام بھی ڈٹ کے عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے 4 اکتوبر لانگ مارچ کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کی مہم بھی جاری ہے اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے پہلے ہی روز 4 کروڑ روپے اکھٹے کیئے، عوام نے بڑی قطاروں میں لگ کر چندہ جمع کروایا اور 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے لیے اپنی بھرپور شرکت کا اعادہ کیا، ابھی تو بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانی لانگ مارچ فنڈنگ کے لیے تیار بیٹھے ہیں، حکومتی درخواست پر پاکستان تحریکِ انصاف کی مذاکراتی ٹیم نے اپنے مطالبات ٹیبل پر رکھ دیئے ہیں کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق عمران خان کا شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کرواؤ، عمران خان کی بہنوں سمیت دیگر تمام بیگناہ قیدیوں کو رہا کرو، عمران خان عدالتوں سے اپنے مقدمات لڑ کر آزاد ہو گا عدالتوں کو آزاد کرو، عمران خان کوئی ڈیل نہیں کرے گا۔
قاسم سوری
دنیا کی طاقتور انٹیلی جینس ایجنسیاں اپنے فالز فلیگ آپریشنز کو کامیاب بنانے کے لئے میڈیا کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہیں قومی مفاد کے نام پر جھوٹ بولنا اور فیک نیوز پھیلانا حب الوطنی نہیں بد دیانتی ہے فیک نیوز سے کیسے بچا جائے؟ دیکھئے یہ vlog
https://t.co/CLLmkpns8o
لانگ مارچ میں ایک دن باقی ہے جس طرح سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کی تیاریوں میں کیا ہے وہ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر سب کچھ کر رہے ہیں ان کا سارا سیاسی کیریئر سب کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے عمران ریاض خان
محمد علی مرزا بندہ تو چول ہے لیکن ایک بات ٹھیک کر گیا کہ جرنیل اب آبِ زم زم سے غسل ��ر کے خانہ کعبہ کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی قسمیں دیں تو قوم ان کا یقین نہیں کرے گی
جرنیل چیخ چیخ کر جھوٹ بولے کہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، نو مئی میں نہیں کروایا یہ قوم کبھی نہیں مانے گی