@RShahzaddk میں بھی ٹوبہ ٹیک سنگھ کہ ایک گاؤں سے ہوں ہماری طرف بجلی کی میٹر ریڈنگ 2 دن پہلے کی دوسرا ہر گھر کہ 10 سے 20 یونٹ کم ڈالے ایک تو اگلا مہینہ 32 دن کا ہو گا دوسرا میٹر پر یونٹ زیادہ ہے بل پر کم ہے کیونکہ لوگوں کا اگلی دفعہ 200 یونٹ کراس کر جاے یہ باریک واردات ڈالی ہے واپڈا والو نے
@SajidShuqran888 اس دفعہ ہمارے علاقے میں میٹر کی ریڈنگ 2 دن پہلے کی اور تصویر میں یونٹ اور ہے بل ریڈنگ پر یونٹ 10 سے 20 کم ڈالے وہ اس لیے ایک تو یہ مہینہ 32.33 دن کا ہو گا یونٹ 10 سے 20 کم لکھے انگلی دفعہ 200 سے کراس کر جاے یہ باریک واردات ڈالی ہے ضلع ٹوبہ ٹیک تحصیل پیر محل میں
یہ انڈین پنجاب کا وزیراعلئ پری بجٹ پریس کانفرنس کر رہا ہے اور یہ مودی کی مخالف جماعت کا ہے مگر چار سال میں اس کے اپنے صوبے کے عوام کے مسائل پر جو کام کیا اس کی تفصیل سن لیجئے
سترہ سال اور تیرہ سال مسلسل حکومت والے صوبے کے عوام بھی سن لیں یوں عوام کی خدمت ہوتی ہے
@RShahzaddk پھر آگے ایم این اے ایم اے تک بھتہ سسٹم ہے ویسے بہت سکتی کرتے فی عورت سے دوکاندار کوئی اضافی کٹوتیاں نہ کرے لیکن اندر سے ملے ہوتے دوکاندار کی مجبوری ہوتی فی عورت سے1000.1500 لینا
@RShahzaddk یہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بہت اور لیول تک کرپشن ہوتی ہے میں نے پیسے نکلوانے کے رائٹس لینے اپنی دوکان پر اس میں سب اوپر تک پیسا دینا پڑھتا جو پیسے دوکان دار ہر عورت سے 1000.1500 لیتے وہ پھر اس میں سے اپنے افسران کو کمشن دیتے اگر نہ دے تو رائٹس کینسل کروا دیتے
@CMComplaintCell میں کمالیہ کا رہائشی ہوں یہ کوئی شخص سوشل میڈیا پر میری اور میری فیملی کی تصویریں لگا کر اوپر گٹھیا گالیاں لگاتا ہے میری زندگی کو شدید خطرہ ہے یہ شخص کوئی مذہبی پوسٹ پر میری تصویر لگا کر اپ لوڈ نہ کر دے پلیز میری مدد کرو میں پہلے بھی NCCIA کو کپملین کی لیکن کسی نے ایکشن نہیں لیا
آواز ِ دروں —•—
دادو کی ماڈل کرمنل کورٹ نے تہرے قتل کے آٹھ سالہ پرانے مقدمہ میں ملوث نہایت بااثر وڈیروں سمیت پیپلز پارٹی کے دو اراکین صوبائ اسمبلی کو بری کر کے انصاف کا جنازہ نکل دیا ھے ۔۔
محض ماڈل لکھ دینے سے کوئ ماڈل نہیں بن سکتا ۔۔
سندھ کی ایک مظلوم بیٹی ام رباب چانڈیو نے اپنے دادا ، والد اور چچا کے طاقتور قاتلوں کو سزا دلوانے کیلئے آٹھ سال تن تنہا جدوجہد کی ،
سیاسی اثر رسوخ ، طاقت ، دولت جیت گئے ، اورمظلوم خاک چھانتے رہ گئے
درحقیقت ام رباب چانڈیو نہیں ھاری ، عدالت ھار گىئ ھے !
دادو کی ماڈل کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے ناکام ، جانبدار اور انصاف سے عاری نظام ِ عدل پر ایک اور بدنما داغ ھے ۔
اس شرمناک فیصلے نے سیاسی سرپرستی میں پروان چڑھنے والی کرپٹ وڈیرہ شاھی کے مکروہ چہرے سے نقاب نوچ لی ھے
ام رباب کے دادا ، والد اور چچا کے قاتل رب ِ ذولجلال کے غضب سے یقیناً نہیں بچ سکتے ۔۔۔
پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ کرپٹ اور جانبدار نظام عدل ھے جو کمزور کو روند ڈالتا ھے اور ھمیشہ طاقتور فریق کے ھاتھ کی چھڑی بن جاتا ھے
آئین و قانون کی حکمرانی کیلئے من حیث القوم جہد مسلسل نہ کی گىئ تو ذلت کے طوق پاکستانیوں کے گلے کا ھار بنے رھیں گے ۔۔۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK ہمارے گھر کو جانے والی گلی میں چند لوگوں نے غیر قانونی طور پر گٹر اور سیڑھیاں گلی کے اندر تعمیر کر رکھی ہیں، جس کی وجہ سے گلی کا راستہ تنگ ہو گیا ہے۔گلی پہلے بہت تنگ ہے اوپر سے یہ سب کچھ
اس کے باعث گاڑی، موٹر سائیکل اور ایمبولینس وغیرہ کا گزرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔