پنجاب اسمبلی کی تحلیل ہونے کے بعد سیاسی ڈیرے پھر آباد ہوگئے۔
اب امیر اور غریب میں کوئی فرق نہیں قانون و انصاف سب کیلئے برابر ہے۔
اب آپ میرے چاچا آپ میرے بھائی آپ میرے ماموں جیسے نوسرباز الفاظ کا گورکھ دھندہ پھر سے شروع ہو گا۔
لہٰذا احتیاط کیجئے🙏🙏۔۔
ویلکم ٹو الیکشن سیزن
واہ ! یہ تو کمال ہو گیا۔
نیازی کی بالکل اہسی ہی تصاویر جس میں سب اس کو غور سے سن رہے ہوں، یوتھیے صرف فوٹو شاپ ایڈیٹنگ کر کے بنا کر دکھاتے رہے۔
لیکن یہاں دیکھ لیں یہ تو رںٔیل میں ایسی شہباز شریف کی تصویر ہے۔
کمال ہے۔
#ٹکےکےلوگ
جس کو نبیؐ کی غلام کی آزادی چاہیے اور قادیانویں کی ہمایت کرنی ہے
عمران نیازی پر، اسکے حق میں بولنے والے پر سوشل میڈیا پر دفاع کرنے والوں پر، واٹس ایپ پر ہمایت کرنے والوں پر *ایک ہزار لعنت* بھیجتے #توہین_رسالت_کا_مجرم_عمران۔
اب ان دونوں ٹیموں کا ٹورنامنٹ سے کوٸی لینا دینا نہیں چنگے رہن 500 کی بیٹ لگا لیں یا نثار دے ہوٹل تے چاٸے دی لا لین یا فیر سوا دولیٹر بوتل بوتل دی بیٹ لگا لین چلو جیتنے والی ٹیم کوکوٸی توفاٸدہ ہو😜😜😜
انکو اپنا کھانا کھلایا، انکو اپنے گھر دئیے تعلیم دی، انکو اپنے میدانوں میں کرکٹ کھیلانا سکھایا، اپنے بہترین کوچ دئیے لیکن انکے لئیے ورلڈکپ جیتنا، کوئی ٹورنامنٹ جیتنا اہم نہیں بلکہ پاکستان کو ہرانا اہم ہے۔
آج اپنے دلوں میں نفرت و کدورت لئیے یہ احسان فراموش رورہے ہیں۔