پاکستان و اہل ایمان کیلئے خوش کن خبر
پاکستان کے مشہور گروسری اسٹور امتیاز سپر مارکیٹ نے اپنے اسٹور شیلف پر رکھی اس/راٸیلی پروڈکٹس ہٹا کر انکی جگہ پاکستانی برانڈ کی مصنوعات رکھ دیں
یقیناً اس عمل سے اہل ایمان کے دلوں کو ٹھنڈک پہنچ گئی ہوگی
رب اس قابلِ تحسین عمل پر امتیاز سپر مارکیٹ کو دگنی برکتیں عطا فرمائے
او آئی سی اجلاس میں 59 سے کم تقریریں نہیں ہوتیں، عرب اور اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی تقریروں میں گھنٹے در گھنٹے لگتے ہیں؟
لیکن دنیا صرف ایک شخص ابوعبیدہ کی جامع تقریر کا انتظار کرتی ہے، ہر کوئی اس پر بھروسہ کرتا ہے۔
مُجھے علم ہے کہ ایک مہنیے سے زیادہ ہوچُکا ہے اور آپ روز فلسطین کے لئیے آواز اُٹھاتے ہیں۔
آپ سے ایک گُزارش ہے
یہ آواز اُٹھانا بالکل مت بند کیجئیے گا۔ اُن کا ہم عام عوام کے علاوہ کوئ نہیں۔ کوئ حُکمران نہیں کوئ گروہ نہیں۔ فقط ہم ہی اُن کی اُمیّد اور آواز ہیں۔
فلسطین زندہ باد۔