چیئرمین بیرسٹر گوہر کی دعوت پر عمران خان رہائی تحریک کے سلسلے میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس آج خیبرپختونخوا ہاؤس، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں جناب عامر ڈوگر اور صوبائی صدر جنید اکبر بھی شریک تھے۔ میٹنگ میں بنوں میں دہشت گرد واقعے کی پر زور مزمت کرتے ہوئے شہداء کے لئے دعاء مغفرت کی اور لاہور میں اج پاکستان تحریک انصاف کے قائدین سنیٹر اعجاز چوہدری ، محمود الرشید ، سابق گورنر عمر چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی غیر منصفانہ و غیر قانونی سزاووں کی پرزور مزمت اور انتہائ دکھ و افسوس کا اظہار کیا
اجلاس میں عمران خان رہائی تحریک خیبر پحتونخواہ اسمبلی کی مشاورتی کمیٹی کی ایک نکاتی ایجنڈا عمران خان کی فیلفور رہائی سے متعلق تمام امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اس موقع پر اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے موجودہ بجٹ سیشن کے فوراً بعد اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس میں محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس سمیت مرکزی قیادت شرکت کرے گی۔ اس اجلاس میں خیبرپختونخوا اسمبلی عمران خان رہائئ تحریک کے اراکین اسمبلی بھی شریک ہوں گے تاکہ عمران خان کی رہائی کے حوالے سے مضبوط، جامع اور مؤثر لائحۂ عمل فیلفور ترتیب دیا جا سکے۔
چئیرمین بیریسٹر گوہر ، صوبائ صدر جنید اکبر اور عامر ڈوگر (چیف ویپ قومی اسمبلی)نے صوبائ اسمبلی کے تمام اراکین کو ہدایت کی کہ خیبرپختونخوا اسمبلی اور صوبائی حکومت قائد عمران خان کی امانت ہے اور صوبائ اسمبلی میں پیش کردہ بجٹ کو سپورٹ کرے۔
- مرکزی کمیٹی سے ملاقات میں عمران خان رہائ تحریک صوبائ اسمبلی خیبر پحتون خواہ کے مندرجہ زیل اراکین نے شرکت کی :
مشتاق غنی ایم پی اے
ادریس خٹک “
سجاد بارکوال
سید قاسم علیشاہ
نعیم خان
عبدالمننعیم
سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور، سابق صوبائی وزیر سجاد بارکوال اور دیگر ایم پی ایز کو پولیس نے کے پی ہاوس کے باہر ناکے پر روک لیا۔ "احتجاج ریکارڈ کروانے دیں یہ ہمارا جمھوری حق ہے۔" علی امین گنڈاپور کی پولیس سے گفتگو۔
کرک خلقہ پی کے ۹۸ - وزیر اعلی خیبر پشتونخواہ جناب سہیل افریدی کی خصوصی ہدایات و پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی و صوبائ و ریجنل و ضلعی قیادت کے ڈائریکشن پر ۸ فروری ۲۰۲۴ کو چوری شدہ مینڈیٹ کے خلاف سجاد بارکوال کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ
“زما لویا گناہ دا دا چے پحتون یم”
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ سہیل افریدی اور منسٹر مینا خان کے ہمراہ آئے وکیل فتح برکی کے ساتھ پنجاب اسمبلی کے سیکیورٹی اہلکاروں کی شرمناک اور ناقابلِ برداشت بدتمیزی پر مینا خان خود موقع پر پہنچ گئیں -افسوس افسوس
Finally the resignation submitted on 8th Oct previously denied by Governor office also acknowledged.
I hereby Reconfirm that both Resignations (8th Oct & 11th Oct 2025) are bearing My Authentic Signatures.
Finally the resignation submitted on 8th Oct previously denied by Governor office also acknowledged.
I hereby Reconfirm that both Resignations (8th Oct & 11th Oct 2025) are bearing My Authentic Signatures.
محترم عرفان سلیم صاحب
دو چار پلانٹیڈ بندوں کی غیر جمہوری اور غیر مہذب حرکت کو نہ تو جمہور کی اواز سمجھی جا سکتی ہے اور نہ ہی پارٹی ورکرز کی
اپکی انفرادی گزارشات کب سے جمہور کی اواز ڈیکلئیر ہو چکی ہیں ؟؟؟ لاکھوں ورکرز نے اج خان کی کال پر لبیک کہا اور جاندار میزبانی پر ہم وزیر اعلی سردار علی امین خان کے مقروض ہیں - میری جان
محترم وزیراعلی صاحب آج جو کچھ بھی جلسے میں آپ کہ ساتھ ہوا یہ جمہور کی آواز ہے، اس کو سنیے اور سوچیے، یہ عوام آپ سے عمران خان کی اسٹیبلیشڈ پالیسی اور بیانیے کی حقیقی ترجمانی اور عمل چاہتی ہے۔
میں نے 15 ستمبر کو ہی آپ کہ سامنے چند گذارشات رکھی تھی ان پر عمل کیجیئے اور پھر اسی گراؤنڈ میں دوبارہ جلسہ رکھئے آپ اج کہ جلسے کا الٹ دیکھیں گے۔
"یہ جمہور عمران خان کی آواز سنتی ہے،"
"عمران خان کے بیانیے کو مانتی ہے۔"
"مزاحمت میں زندگی ہے"
"مفاہمت میں شرمندگی ہے"
از طرف
عرفان سلیم
زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے وزیر اعلی سردار علی امین خان گنڈاپور نے خیبر پحتونخواہ کے عوام کی طرف سے سمان کے ۳۵ ٹرک افغان حکام کے حوالے کر دئے اللہ ہمیں اور استطاعت عطا فرمائے تاکہ ضرورت پڑنے پر ہم اپنے ہمسائیوں کی مدد کر سکے
قائد عوام جناب عمران خان کے وژن کے مطابق وزیر اعلی سردار علی امین خان کی خصوصی دلچسپی کے تناظر میں کہ عوام کے وسائل عوام ہی کے ضرورت کے مطابق سیلاب زدہ زرعی زمینوں کو گندم کی بوائ کیلئے تیار کرنے میں ایگریکلچر انجنئیرنگ ڈیپارٹمنٹ محکمہ زراعت نے عملی طور پر کام کا اغاز کیا
PK-98 Karak II
Sajjad Barrukwal
قائدعوام جناب عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی و صوبائی قیادت اور جناب سردار علی امین خان گنڈاپور کی حصوصی ہدایات کی روشنی میں ۷۸ ویں یوم ازادی کے موقع پر سجاد بارکوال کی حلقہ پی کے ۹۸ کرک اا کی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے
دو اگست اور پانچ اگست کی ریلیز عمران خان وحقیقی ازادی تحریک کی ریلی و احتجاج کے سلسلے میں اج بمقام حجرہ سجاد بارکوال سٹیک ہولڈرز و خان کی ٹایگرز کی مشاورتی اجلاس کا عکس
مراد سعید پاکستان تحریک انصاف کا فخر ہے اور الحمدوللہ اج پشتونخواہ تحریک انصاف نے مراد سعید کے حق میں ووٹ کی طاقت سے ایک تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے انکو سینیٹر بنایا اور انشاءاللہ پارٹی اور صوبے کے لئے ایک بہترین انتخاب ثابت ہوں گے @MuradSaeedPTI