@faryal_zainab@OfficialDGISPR ڈی ایچ اے ادارہ ڈی ایچ اے سٹی کے الاٹیز رقوم کی وصولی کے باوجود 15 سالوں سے پلاٹس دینے کی بجائے ڈی ایچ اے فیز 13 کے الاٹیز کے حقوق پر ڈاکہ مار کر پاک فوج ادارے کو بھی بد نام کر رہا ہے ڈی ایچ اے فیز 13 کے الاٹیز کو ان کے ظلم سے نجات دلائیں شکریہ
@DHALhr_Official ڈئیر ڈی ایچ اے آپ کتوں کے شو کر رہے ہیں
مگر انسانیت بارے کچھ نہیں سوچتے
اللہ آپ کو ہدایت عطا فرمائے اور فیز 13 کے مظلومین کی داد رسی کی ہمت عطا فرمائے آمین
PRESIDENT PMC HOLDS POST EXAMINATION ANALYSIS OF MDCAT:
After receiving a few complaints by MDCAT candidates, President PMC called in a meeting regarding Post Examination Analysis where he instructed the VCs to analyse the papers and compensate accordingly.
@DHALhr_Official@OfficialDGISPR
محترم ایڈمنسٹریٹرDHAلاہور
یہ سیٹ اور وقت کبھی دوبارہ واپس نہیں آئیں گے اگر آپ نے ڈی ایچ اے 13کے متاثرین کو جلد از جلد حق ادا نا کیا تو 12ہزار متاثرین جن میں شہداء کی فیملیز اور پاکستان کی مظلوم عوام اور اووسیز پاکستان عوام آپ کومعاف نہیں کرےگی