ٹیم سرعام اوکاڑا کے جانباز اسامہ بھائی ماشااللہ اب ہوش میں ہیں گلے کے آپریشن کی وجہ سے بول نہیں پا رہے ہیں اقرار بھائی سے اس قدر محبت کے"ٹیم سرعام اوکاڑا اقرارلحسن" لکھنے کی کوشش پر دماغ کے آپریشن کی وجہ سے لکھ نہیں پا رہے اللہ تعالی جلد صحت عطا فرمائے آمین
@iqrarulhassan
عوام راج کا نام استعمال کر کے فراڈ اور کسی کو ذاتی مالی نقصان پہنچانے والے کے لیے عوام راج میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ گجرانوالہ میں عوام راج کا نام استعمال کر کے ایک بھائی نے فراڈ کیا اور اوپر سے فیک رسید اے آئی جنریٹڈ بنا کے ہمیں فارورڈ کی، جس پہ پنجاب کنونیر ڈاکٹر جنید بٹ ایڈوکیٹ نیشنل اپوائنٹمنٹ کمیٹی کے ممبر بھی ہیں اور ڈپٹی کنونیر پنجاب مشعل ناز اور پوری کیبنٹ نے اس کا جائزہ لیا اور وجیہہ جس کے ساتھ یہ فراڈ ہوا ہے گجرانوالہ سے، ان کے جو ثبوت تمام تر دستاویزات دیکھنے کے بعد یہ ڈیسائڈ کیا کہ عوام راج شاہزیب وائس پریزیڈنٹ گجرانوالہ سے اعلان لا تعلقی کردی ہے اور آئندہ بھی ان شاء اللہ شفاف عوام راج کے لیے ہر ممکن کوشش اور کاوش جاری رہے گی۔