میں کوشش کرتاہوں کہ کبھی کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر گالی مت دوں۔۔لیکن یہ دونوں سور اور ان جیسے اور درندوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پورے ملک کے ٹی وی لائو دکھائیں۔۔پھر بھی ننھا پھول جو ان حرامیوں کے گناہوں کی وجہ سے مرجھا گیا وہ ہرا نہیں ہو گا کبھی ۔۔لیکن شاید لوگ اپنی اولاد کے مستقبل کو شاید کسی حد تک محفوظ بنتا دیکھ سکیں۔
عدیل راجہ کو ہارٹ اٹیک ہونے کا واقعہ عجیب و غریب ہے، تکلیف دہ ہے، اور حیران کن ہے۔ ان کی 44 سال ہے۔ وزن 77 کلوگرام ہے۔ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں۔ جم جاتے ہیں۔ ہندسی مذاق کرتے ہیں۔
شکر ہے انہوں نے حاضر دماغی سے کام لیا ہے اور بروقت ہسپتال پہنچ گئے۔ اور اللہ نے انہيں بچا لیا۔
لیکن انہيں ہارٹ اٹیک ہوا کیوں؟
انہوں نے ڈاکٹرز سے پوچھا لیکن کسی نے تسلی بخش جواب نہ دیا۔
لیکن ایک نے کہا کہ لگتا ہے آپ کا دل ٹوٹ گیا ہے یعنی آپ کو broken heart syndrome ہے۔
عدیل راجہ صاحب کہتے ہیں کہ غالبا یہی وجہ تھی۔ اور ان کا دل ٹوٹا ارشد شریف کے قتل کے بعد۔ اور زندگی ان کے لئے بےمعنی ہوگئی۔
دل ٹوٹنے کو طب کی مخصوص زبان میں stress cardiomyopathy or takotsubo syndrome کہتے ہیں۔ یعنی کوئی ایسا دردناک واقعہ ہونا یا سانحہ ہونا جس کے بعد زندہ رہنا دشوار ہوجائے اور دل جواب دے جائے۔ اپنا کام کرنے سے انکار کر دے۔
یہ مسئلہ اکثر ان ماؤوں کے ساتھ پیش آتا ہے، کبھی والد کے ساتھ بھی، جن کی اولاد قتل ہوجائے یا کسی ناگہانی سانحے کا شکار ہوجائے۔ ان کی رحلت کے کچھ سال بعد والدین بھی گزر جاتے ہیں۔
آپ ارشدشریف کی اپنے دوستوں اور رفقاء کار کے ساتھ محبت دیکھیں کے ان کے قتل کے بعد ان کے پروڈیوسر کے لیے زندگی کا بار اٹھانا دشوار ہو چکا ہے۔ اور انہيں ہارٹ اٹیک ہوگیا۔
اللہ تعالٰی ارشدشریف کے گھر والوں کو اور ان کے دوستوں کو صبر جمیل عطافرمائے، اور ارشدشریف کے قاتلوں کو عبرت کی مثال بنا دے۔ آمین!
@adeelraja
Outrageous! Disgusting!
Feudal Waderas in Ghotki gang-raped a girl in front of her parents, filmed it, and blackmailed her. These powerful thugs rape freely while the #Pakistani state stays silent.
Feudalism is a cancer destroying #Sindh. Pure barbarism! #JusticeForVictim
میں Honda Atlas Cars Pakistan کی نام نہاد وارنٹی پالیسی سے انتہائی مایوس ہوں۔
میں نے اگست 2025 میں ایک بالکل نئی Honda City خریدی اور مکمل ادائیگی ایڈوانس میں کی۔ لیکن مکمل پیمنٹ کے باوجود گاڑی تقریباً 4 ماہ بعد، نومبر 2025 کے آخر میں ڈلیور کی گئی۔
اب گزشتہ ہفتے اس تقریباً نئی گاڑی کی اے سی گیس لیک ہوگئی۔ جب میں گاڑی کو ہونڈا شوروم گوجرانوالہ لے کر گیا تو انہوں نے چیک کرنے کے بعد کہا کہ کسی چھوٹے پتھر کے لگنے سے کنڈینسر لیک ہوگیا ہے۔
اور حیران کن بات یہ ہے کہ انہوں نے اسے وارنٹی میں کور کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ یہ “آپ کی غلطی” ہے۔
صرف نئے کنڈینسر کی قیمت تقریباً 60,000 روپے بتائی گئی، جبکہ مرمت اور گیس ریفلنگ کے نام پر بھی بھاری رقم وصول کی گئی۔
اگر ضروری پارٹس کو اتنی آسانی سے وارنٹی سے خارج کردیا جائے تو پھر 4 سالہ وارنٹی دینے کا مقصد کیا ہے؟ پاکستان کی سڑکوں پر ایک چھوٹا سا کنکر اگر کنڈینسر خراب کردے اور اس کا پورا خرچہ صارف کو ہی برداشت کرنا پڑے، تو ایسی وارنٹی کس کام کی؟
یہ سب کسٹمر سپورٹ کم اور گمراہ کن مارکیٹنگ زیادہ محسوس ہوتی ہے۔
لوگوں کو چاہیے کہ ایسی جھوٹی وارنٹی دعوؤں سے ہوشیار رہیں۔
@Honda
تامل ناڈو کے چیف منسٹر کے آفس کو بھی دیکھیں، اور ہمارے پاکستانی آفس ہولڈرز کا بھی موازنہ کریں، زمین و آسمان کا فرق نظر آئے گا۔ ایک ایکٹر چیف منسٹر بن گیا، انقلاب اسے کہتے ہیں۔
“سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج میں جو کچھ قید ہوا ہے، وہ ایران کے عزیز بیٹوں کی قربانیوں اور لگن کی محض ایک معمولی سی جھلک ہے۔
میری پیاری بیٹی ندا سلیمی، میں تمہارا اور ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ثابت قدمی سے ایران کے ساتھ کھڑے رہے”۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا ٹویٹ
صحیح بات ہے بھائی
ڈالر: 180 سے 280
آٹا : 40 سے 100
پیٹرول: 150 سے 366
بجلی یونٹ : 16/18 سے 50
گیس کے ٹیرف میں 300/500% اضافہ
اتنا کافی ہے یا اور بھی بہتری بتاؤں؟
پاکستان میں صحافت قید ہے!!
کاشف عباسی جیسے صحافی عرصے سے پابندی عائد ہے! جس کو اسٹبلشمنٹ بھی نیوٹرل مانتے ہے!!
لیکن کمال صحافی ہے, اپنے مؤقف پر قائم ہے!!
اب اپنے حلقے مری لینڈ سلائیڈنگ متاثرین کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے آئے ہوئے ہیں!!
Powerful Message from inside Iran..! This is the creative intelligence, that threatens the Mullahs, Israel & Saudi Arabia! But why should Washington destroy this Beautiful Human Spirit? Why?
تین ہفتے تک دشمن کی ہر کمزوری کو باریک بینی سے دیکھا گیا ہے، اب اسرائیل پر ایسی قیامت ڈھائیں گے کہ یہ غزہ پر کئے گئے اپنے سارے مظالم بھول جائیں گے - پاسداران انقلاب کے ترجمان کا اعلان
ڈاکٹر معید پیرزادہ نے دل جیت لیا 💚
عمران خان ایک اعظیم انسان, ایک نفیس شاندار انسان کے طور پر دیکھا, ایک honest, دیانتدار ایک gentleman, ایک self-respect کے طور پر دیکھا!!
اس عظیم الشان لیڈر کی زندگی کو خطرہ ہے, اسکو بچایا جائے, ایک بہترین میڈیکل بورڈ تشکیل دی جائے,اخر کلاڈ کیوں بنے؟؟
آج خان صاحب کی حالت کے ذمہ دار کوئی اور نہیں خود ہم لوگ ہیں۔
ہم۔بطور پارٹی صرف باتیں کرتے، عہدوں اور کرسیوں کی خاطر جانوروں کی طرح لڑتے اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے رہ گئے اور غاصب ہمارے لیڈر کو آہستہ آہستہ ختم کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
میں شاید مزید ایسی کمزور پارٹی کا حصہ نہ رہ پاوں جو۔خان صاحب کی سوچ اور فکر سے کلی طور پر متضاد سوچ اور حکمت عملی رکھتی ہو۔
ورکرز سے مشاورت کے بعد فیصلہ کروں گا
میرے ابھی تک علیحدگی اختیار نہ کرنے اور سینیٹ سے استعفی نہ دینے کی وجہ صرف اور صرف خان صاحب ہیں۔ یہ حکم ان کا تھا اور ان کی اجازت کے بغیر اور بغیر لڑے بزدلوں کی طرح بھاگ جانا گوارہ نہیں تھا۔ لیکن آخر کب تک؟ لڑنا ہے تو کمزوریوں کو۔خود سے دور کرنا ہوگا۔ شاید اب وقت آ چکا ہے، بلکہ تقریبا" گزر بھی چکا ہے۔ جو بچا ہے اس کو بچانا ہمارا فرض ہے، اس پہلے کے ہاتھ ملنے کے علاوہ کوئی بھی چارہ نہ رہے