Let's Follow me 💯% I Folback
🌟。❤。😉。🍀
。✨ 。🎉。🌟
✨。\|/。
I just wanna say
🌹Thank you🌹
To everyone who
will follow me
🌟。/|\。🍻
。🍀。 🍸。🎉。
🌟。 💫。 🎶 💥
♫•¨*I Love You*•¸¸♫
I hope your day is amazing
and all the best
ناپاک دیسی فرنگی فوج کے کُتے کس حد تک جا سکتے ھیں۔اس غریب بچے کی حالت زار کا اندازہ کریں
کیا ناپاک دیسی فرنگی فوج اور مستری عاصم منیر خنزیر یزید اس حد تک گر چُکے ھیں؟ اور اُس کے جرائم میں شریک کمانڈر بھی
سبھی کاخون ھے شامل یہاں کی مٹی میں
کسی کے باپ(جرنیل) کا پاکستان تھوڑی ھے
پاکستانی فوج دنیا کا سب سے سفاک ادارہ ہے؛ ایک ایسا ادارہ جو اپنے حقوق مانگنے والے شہریوں کو مارنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔
فوج آخری بلوچ تک مارے گی، لیکن آزادی تو دور، انہیں اپنے وسائل تک کا حق نہیں دے گی۔ اپنے ہی شہریوں کے ساتھ پاکستان کا یہی ٹریک ریکارڈ ہے؛ مشرقی پاکستان سے لے کر بلوچوں، پشتونوں اور سندھیوں تک۔
مجھے ڈر ہے کہ جس طرح مشرقی پاکستان میں ہوا، فوج آخری کشمیری تک مارے گی، لیکن انہیں ان کے حقوق نہیں دے گی۔ کیونکہ اگر کشمیریوں کو ان کے حقوق مل گئے تو پاکستان کی بنیاد بننے والا بیانیہ بھارت سے دشمنی، کشمیر کا نامکمل ایجنڈا اور مسلم شناخت یہ سب بیانیے ختم ہو جائیں گے۔
پاکستان میں جو بھی اپنے حقوق مانگتا ہے اس پر فوج صرف تشدد کرتی ہے ۔ ایسٹ پاکستان ویسٹ پاکستان کی بربریت کی وجہ سے الگ ہوا۔ جو بھی اپنے حقوق مانگتا ہے فوج اسکو کرش کرتی ہے انڈیا کے اندر کتنی برائیاں ہیں ۔ لیکن پاکستانی فوج ایک ایسی فاشسٹ اسٹیٹ ہے۔ جہان جنرلز بریگیڈیئرز کو پرموشن صرف اس بات پر ملتی ہے کہ اس نے بہوش کتنے مارے پشتون کتنے مارے کشمیری کتنے مار۔
ایک اور گواہی آگئی
یہ امریکی کانگریس مین کہے رہا عمران خان کو حکومت سے اتارنے والا
ان کا اپنا باجوہ ہے اگر وہ عمران خان کو اقتدار سے نا اتارتا تو آج پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوتے
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
جب 2009 میں پیپلز پارٹی نے بوٹوں والوں کے ساتھ مل کر وہ گورنر راج لگوایا تو اس وقت بھی عمران خان نے اس کی مخالفت کی کہ یہ چیزیں جمہوریت میں نہیں ہونی چاہیے
مگر آج یہی نون لیگ دہشت گردن نتن یاہو کی جماعت بکواس بند کیے یہ گورنر راج لگوا رہی ہے
میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ 1 فیصد بھی 18 سالوں میں عمران خان سے غداری نہیں کی، جو لوگ خان کے ساتھ غداری کرتے ہیں اللہ انہیں نیست و نابود کر دے
وزیر اعلی سہیل آفریدی
داد دیجیے، فیلڈ مارشل عاصم منیر پچھلے برس وائٹ ہاؤس میں پتھروں کا ایک ڈبہ دکھا آئے تھے۔ اب حضرت داغے ہوئے گولے کی طرح چاغی پہنچے، بے تاب، اور ایک ہی جھپٹ میں تانبا، سونا، ریکوڈک کا پہاڑ اور بلوچستان کا نقشہ ڈبے میں ٹھونس دیا۔ مجمع سے ایک کان کن نے پوچھا، صاحب، میرا گاؤں؟ جواب میں ڈھکن بند ہو گیا۔
Brigadier Waqar has been working under the cover of the Army Institute of Military History, right across from GHQ, to conduct the Pakistani Army’s political information operations/propaganda for the last five years. Before that, he was with the ISPR. He coordinates among ISPR info ops, the ISI Media Division, and private entities created by the military for propaganda.
یہ تو عمران خان کی مہربانی اور عمران خان کا شکریہ جو عمران خان نے آ کر قدم قدم پر ان کو ایکسپوز کیا ہے، سہیل آفریدی کو انہوں نے سیاسی شہید کر دیا ہے، اور وہ آج پوری قوم کا ہیرو بن چکا ہے، آپ لوگوں نے یہی غلطی عمران خان کو ہٹا کر کی تھی، ڈیڑھ سال رہ گیا تھا اور اگر عمران خان کو 5 سال پورے کرنے دیتے، تو ہو سکتا تھا کہ عمران خان دوبارہ الیکشن ہی نا جیت پاتے، لیکن آج آپ سب زمین بوس ہو چکے ہیں اور وہ آسمان کی بلندیوں تک پہنچ گیا ہے!ارشاد بھٹی۔
🇵🇰 Police reportedly opened fire on supporters of Imran Khan's party in northwest Pakistan, as anger grows over the government seizing control of their home province.
Islamabad took over Khyber Pakhtunkhwa, the province Khan's party runs, kicked out its government and arrested its chief minister.
Protesters took to the streets in Bara, a town near the Afghan border, and that's when the shooting reportedly started.
The government says it stepped in because the province failed to stop militant violence, but in Bara, the guns were pointed at protesters.
Sources: Arab News / Writer: Julie
جب فوجی فوج میں بھرتی ہوتا ہے تو حلف اٹھاتا ہے میں سیاست میں عمل دخل نہیں کروں گا، ہر فوجی جس نے سیاست میں حصہ لیا اس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے
عاصم منیر اب ائیرفورس پر بھی قبضہ کر کے اسے پنجاب پولیس بنانا چاہتا ہے، عاصم منیر جیسا ڈفر اب ائیرفورس کا بھی سربراہ ہو گا
یاسر بٹر
عسکری حکومت کا خیبر پختونخوا میں جمہوریت پر ایک بار پھر شب خون مارنے اور چیف منسٹر سمیت قیادت کے اغواء کے خلاف لاہور میں وکلاء کا احتجاج۔
#چلو_پشاور_کی_طرف