بکاخیل میں پاکستانی فوج نے ہیلی کاپٹر سے فائرنگ اور مزائیل برسائے ہیں جن میں کئی افراد شہید اور درجنوں افراد زخمی و مالی نقصان، پاکستانی ریاست کی ڈالری جنگ پرزور سے جاری ہے، ریاست پاکستان پشتونوں کے خون پر کامیابی کے ساتھ ڈالر لے رہےہیں۔
#StopStateTerrorism