نہ جانے کتنی بار ایک دوسرے کو معاف کیا ہو گا، کتنی بار خود کو بھلا کر ساتھ نبھایا ہوگا، کتنی دعاؤں اور خدمتوں سے یہ رشتہ یہاں تک پہنچا ہو گا۔
محبت اگر دیکھنی ہو تو لفظوں میں نہیں، ایسے جھریوں بھرے چہروں میں دیکھو جہاں آج بھی ایک لقمہ کھلانے میں پوری زندگی کی وفا جھلکتی ہے ❤️
دو لفظوں میں لکھ دی میں اپنی پریم کہانی
میں تیرے دل کا راجہ بن گیا تو میرے دل کی رانی
اینکر: مَری صاحب دو لائنوں میں اپنی بات پوری کیجئے۔
مَری صاحب : 🤣
صوفی برکت علی صاحب نے 35 سال پہلے بول دیا تھا،
"ایک دور آئے گا جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے۔"
صوفی برکت علی تو آج ہم میں نہیں۔
لیکن ہماری نسل نے وہ دور اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا۔
الحمدللہ