Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
The ongoing detention and shocking mistreatment of Imran Khan is a grave violation of human rights, democracy and basic decency.
I reiterate my calls for his release.
اس یوم آزادی پر ہم سب کو پاکستان کے خوبصورت قومی پرچم کو اسکے بدصورت ڈنڈے سے الگ کر کے اپنے ہاتھوں میں لہرانا چاہیئے۔ ہم جھنڈے کا احترام کرتے ہیں ڈنڈے کا نہیں۔
ویڈیو کلپ ⬇️
#14AugLoveJhandaSayNo2Danda#MJtv
تفصیلی وی لاگ 👇 لنک پر
Pakistan from 11 to 14 Aug || disinformation about Imran Khan- real culp... https://t.co/u2iHfoYau9 via @YouTube
Actor Sania Saeed sums up the Pakistan under the dictators Bajwa and Asim Munir.
All Pakistanis must support Imran Khan’s noble struggle for Haqeeqi Azaadi. That’s the only way we will go up as a country and get our underprivileged out of poverty lines.
#RestoreConstitution
اس پورے سسٹم کو ڈر لگ رہا ہے کہ خان آ جائے گا ؟ منصور
یہ تھریٹ تو موجود ہے اس کا انہوں نے کوئی توڑ نہیں کیا ان کی گراؤنڈ پہ صورتحال بہت خراب ہے اگر فیئر الیکشن ہو تو عمران خان کا کوئی مقابلہ نہیں ! سہیل وڑائچ
آل اوور پاکستان کوئی مقابلہ نہیں ؟
آل اوور پاکستان ! سہیل وڑائچ 🔥
مظہر عباس اسٹیبلشمنٹ کے چودہ طبق روشن کرتے ہوئے
کم سے کم صحافت کا کچھ حق تو ادا کیا!
جو کچھ محسن نقوی نے کہا وہ انکی ذاتی رائے نہیں تھی۔
محسن نقوی تو کاکروچ بھی اپنی مرضی کے لانا چاہتے ہیں۔
اس ملک میں نظام عوامی نمائندوں کا مسئلہ ہے ۔ ان لوگوں کا مسئلہ نہیں ہے جنکو سیاست میں حصہ لینے کی آئینی اور خود انکے کوڈ میں اجازت نہیں ہے۔
جس ملک میں وزیراعظم کو اختیار نہیں، عدالت معزول، سیاست معزول، سیاست دان معزول ہو۔ چیف جسٹس اپنی مرضی سے عدالت نہیں جا سکتا۔ میڈیا آزاد نہیں ہے،
وہاں بااختیار بلدیاتی اداروں کی بات ہو رہی ہے۔ پہلے آپ خود طے کریں کہ آپ اس ملک میں کونسا نظام چاہتے ہیں ۔
چند سال پہلے آپ ہائبرڈ سسٹم لائے اب وہ بھی آپکو اچھا نہیں لگ رہا۔ کیا ہم غیر جماعتی فارمولے کی طرف جا رہے ہیں۔
جب تک آپ آئین کی سپرمیسی کو نہیں مانیں گے۔ جس عدلیہ نے ملک کا آئین توڑا اسکو آپ نے نہ صرف لیگل پروٹیکشن دی بلکہ کہا آپ چاہیں تو آئین میں مزید ترامیم بھی کر لیں۔
79 میں بھٹو کی پھانسی کے بعد غیر جماعتی انتخابات کروائے آپ نے تو انھیں بھی پاور نہیں دی۔آپ نے سیاسی نظام کو برادریوں میں تقسیم کیا۔ پھر آپ برملا کہتے ہیں کہ یہ اتحاد آپ بنواتے ہیں ۔ مہران بینک کا اسکینڈل سب کے سامنے ہے چار بینکوں سے پیسے جمع کر کے نمائندے منتخب کروائے گئے یہ سب سیاسی جماعتیں نہیں کرتیں ۔
غیریقینی کی صورتحال ہی پاکستان کا مسئلہ ہے۔آپ ملک میں استحکام آنے ہی نہیں دیتے ۔سیاست کو گالی بنا دیا ہے۔ سیاسی جماعتیں اپنا کوئی فیصلہ خود نہیں کر سکتی ۔ کسی کے لیے آپ بارہ مئی چھوڑا ہوا ہے کسی کے لئے نو مئی ۔ مقدمات سے آپ کنٹرول کر رہے ہیں۔ آپ بلوچستان اور آزاد کشمیر کے معامالات سے توجہ ہٹانے کے لیے ایسی بحث چھیڑ تے ہیں ۔
تحریک انصاف کا صفایا ہونے کے بجائے، حکومتی جماعتوں کا اپنا صفایا ہو چکا ہے، معاشی پالیسیوں کی وجہ سے۔
ان جماعتوں نے تحریک انصاف کے جیتنے کے خوف سے ابھی تک بلدیاتی انتخابات نہیں کروائے۔ انہوں نے زبردستی طاقت کے زور پر تحریک انصاف کو دبانے کی کوشش کی ہے! نجم سیٹھی۔
عمران خان کے دور میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال بنائے گئے جو بہترین منصوبہ تھا انہوں نے میانوالی میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کا نام بدل کر مریم رکھ دیا بس ری نیم کر رہے ہیں تصویریں لگ رہی ہیں اب تو کچرے کے ڈبوں اور ٹوائلٹس پر بھی انکی تصویریں لگ رہی ہیں ! محمد مالک ۔۔
قوم کو بہت بہت مبارک ہو! حکو مت نے اتنی ترقی کر لی ، کہ ایک اخبار کے مطابق جعلی حکومت نےنے 90 فیصد ترقی کر لی، دوسرے اخبار کے مطابق 95 فیصد، جبکہ ایک اخبار کے مطابق تو 100 فیصد ترقی کر لی تھی۔
اور الحمدللہ، یہ تمام اشتہارات پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے لگائے گئے ہیں۔ اس کے باوجود محسن نقوی کہہ رہے ہیں کہ یہ نظام ڈیلیور نہیں کر رہا، بلکہ collapse کر رہا ہے! 😄
فوج نے اپنے اس بیانیے سے صرف سیاست کو ہی تباہ نہیں کیا بلکہ اپنے ادارے کو بھی نقصان پہنچایا، جس کی زد میں عدلیہ بھی تباہ ہوئی، اور عدلیہ کی تباہی کے نتیجے میں ملکی معیشت کو بھی شدید نقصان پہنچا!جاوید غامدی۔
@PTIofficial
یہ ہیں کمانڈر فاروق، پونچھ کے علاقے کی ایک نہایت نمایاں شخصیت۔ جب بھارتی فوج سرحد پار سے داخل ہوئی تو انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 سے 14 گھنٹے تک ڈٹ کر مزاحمت کی اور بھارتی افواج کو پیچھے دھکیل دیا۔ اس کے بعد پاکستانی فوج نے ان کی بہادری کے اعتراف میں انہیں "کمانڈر" کا خطاب دیا اور اعزاز کے طور پر ایک جیکٹ بھی پیش کی۔ کمانڈر فاروق اس جیکٹ کو اپنے لیے ایک تمغۂ اعزاز سمجھتے تھے اور ہمیشہ اسے فخر سے اپنی چھاتی پر سجا کر رکھتے تھے۔ آج، اطلاعات کے مطابق، وہ اپنی ہی فوج کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گئے۔
جب اسٹیبلشمنٹ نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے 48 میں سے 36 مطالبات مان لیے تھے، اُس وقت انہیں خیال نہیں آیا کہ انہیں بھارت فنڈ کر رہا ہے یا ان کے پیچھے ’’را‘‘ ہے۔ دو سال تک جب ان کے ساتھ مذاکرات کیے جا رہے تھے، تب بھی انہیں یہ خیال نہیں آیا۔ اب جب ان کے چند مطالبات باقی رہ گئے ہیں تو اچانک یاد آ گیا کہ ان کے پیچھے ’’را‘‘ اور بھارت کی فنڈنگ ہے۔ لہٰذا انہیں کالعدم قرار دے دو، کشمیر میں انٹرنیٹ بند کر دو اور لوگوں تک حقائق نہ پہنچنے دو۔
پاکستان کے علاوہ دنیا کے کسی ملک میں ایسا نہیں کہ جو شخص 1988 میں وزیراعظم کا امیدوار تھا وہی 2024 میں وزیراعظم کاامیدوار ہے۔۔ 1985 کی اسمبلی میں جو لوگ تھے وہ آج بھی اسمبلی میں ہیں۔۔ ماہر قانون بیرسٹر سعد رسول
ابھی ہم نے پروگرام کیا تھا کے ستھرا پنجاب کے ورکر نے خود کشی کرلی اور آج سنا ہے ایک اور نے کرلی :نجم سیٹھی
اس کی انیس ہزار تنخواہ تھی جس کے پیچھے اس نے اپنی جان گوائی:سیدہ عائشہ ناز
حکمران بالکل بیہوش ہیں انہیں عوام سے کوئی پیار محبت نہیں ہے اور جس طرح کے قانون پاس کر رہے ہیں یہ بے حد ناخوشگوار بات ہے :نجم سیٹھی
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
Maradona never won the Copa America
Pele never played in Europe
Brazilian Ronaldo (R9) never won the Champions League
Cryuff never won the World Cup
Cristiano Ronaldo never won the World Cup
Mbappe never won the Champions League & Ballon D’Or
Neymar never won the World Cup or Copa America
Then there is Lionel Messi who has won it all.
Messi competed with the past, present, future and ancient of days and won every single debate