مذاکرات کے دروازے بند ہو چکے وہ تب تک کھلے تھے جب تک انہوں نے ہتھیار نہیں اٹھائے تھے
بہترین 👍
کشمیر کی اپنی آمدنی 60 ارب اور 325 ارب سالانہ گورنمنٹ اف پاکستان دیتی ہے
مزید بھی دیں گے
کشمیر ہماری جاہے
لیکن جھوٹ پھیلایا جاتا ہے ہمارے رسورسز پاکستان لے گیا۔طارق فضل
@DrTariqFazal
پاکستان اب مزید خاموش تماشائی نہیں بنے گا جہاں سے پاکستان پہ حملہ ہو گا وہاں ٹھکائی کریں گے
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب کی بھارت اور افغانستان کی ٹھکائی 🇵🇰✊
الیکشن کمیشن نے گلگت میں 19 نشستوں پر رزلٹ اناؤنس کیا ہے۔ 5 حلقوں پر رزلٹ ابھی آنا ہے۔ اعلان شدہ حلقوں میں پیپلز پارٹی کی 9 نسشتیں اور مسلم لیگ ن کی 6 جمع 2 وہ نشستیں جہاں ہم نے آذاد کو سپورٹ کیا تھا۔ 9 اور 8 میں 1 نشست کا فرق ہے۔ 5 نشستوں پر رزلٹ ابھی آنا ہے۔ ایسا تاثر دینا کہ مسلم لیگ کو خدانخواستہ مٹا دیا گیا اور سندھ کی کوئی جماعت آسمان کو جا لگی، بالکل غلط ہے۔ حکومت جو بھی بنائے مگر ایک بات صاف کہ گلگت کے عوام نے انتشاری ٹولے کو سرے سے مسترد کر دیا ہے۔
یہ نہیں ہوسکتا کہ تنخواہ اور پنشن بھی پاکستان سے لین اور بکواس پہ پاکستان پہ کریں اگر آپ میں اتنی ہمت ہے تو ہندوستان کی طرف رخ کریں لگ پتہ چائے گا پاک فوج ہماری حفاظت کے لئے موجود ہے اور آپ صبح شام گالیاں دیں گالیوں کی بھی ایک حد ہوتی جو وہ حد کراس کرے گا خود زمہ دار ہوگا
ہم ان چوروں کو نہیں مانتے
ہم اس حکومت کو گرا کر دم لیں گے
ہم عشق عمران میں مرنے کیلئے کفن باندھ چکے ہیں
ہم خان کو لئے بغیر اڈیالہ سے واپس نہیں ائیں گے
ناظرین جلسوں جلوسوں میں حکمرانوں کا گریبان پکڑتے ہیں جبکہ اندر وڑ کر انہی حکمرانوں کے پاؤں پڑتے ہیں
اس سال سرکاری حج کرنے والوں میں میرے قریبی عزیز بھی شامل تھے۔ اُن کا کہنا ہے کہ حج انتظامات چاہے وہ حکومت پاکستان کے ہوں یا سعودی عرب کے بہترین تھے۔ حاجی صاحبان بہت خوش لوٹے، کوئی شکایت نہیں کی۔ سرکاری حج تو لگا جیسے VIP حج ہو۔
حکومت پاکستان اور سعودی عرب مبارکباد کے مستحق ہیں۔
بندہ عمران خان کا حمایتی ہو
اور محفل میں بیٹھ کے کھجل خراب نہ ہو،
یہ ہو ہی نہیں سکتا
خلیل الرحمان قمر اور ارشاد بھٹی کی
مجیب الرحمان شامی کے ہاتھوں عزت افزای
برصغیر کے لوگوں کو گند اور گندگی میں رہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے کہ اب کوئی صفائی کا نام لے تو ہم پہلے بدک جاتے ہیں، پھر مزاحمت اور پھر مذاق اڑاتے ہیں
پنجاب میں صفائی کا کام شروع ہوا تو مناظر بہتر لگنے لگے ہیں۔ شہر قصبے کچھ اچھے لگنے شروع ہوئے۔
کل کسی انڈیا لڑکی کا سری لنکا سے ٹریول لاگ دیکھ رہا تھا۔وہ کہنے لگی سری لنکا چھوٹا سا ملک ہے لیکن وہاں ٹوراسٹ جانا پسند کرتا ہے کیونکہ وہاں صفائی ہے جو بھارت میں کم ہے۔
پنجاب میں صفائی پر توجہ دی جارہی ہے جو آپ کو اسلام آباد تک میں نظر نہیں آتی۔
انسانی آنکھوں کو صفائی ہمیشہ اچھی لگتی ہے۔ ہماری آنکھیں گندگی دیکھنے کی برسوں سے عادی ہیں لہذا صفائی دیکھنے اور اسے پسند کرنے اور تعریف کرنے میں ہمیں کچھ وقت لگے گا۔
@MaryamNSharif@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@saaf
یہ والا قانون پاکستان میں بھی چاہیے۔
جو بیرونِ ملک بیٹھ کر اپنے ہی ملک کے خلاف سازش کرے،
اس کی جائیداد ضبط ہونی چاہیے اور قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے
اٹامک ٹیسٹ کرنے کیلئے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے مجھے بلا کر پوچھا کہ بھارت نے کتنے اٹامک ٹیسٹ کئیے ھیں میں نے بولا 5 تو نواز شریف صاحب کہتے ہم ان سے ایک زیادہ کریں گے، ڈاکٹر ثمر مبارک
#یوم_تکبیر
پی جے میر نے عمران خان اور نوازشریف کی دوستی کرائی،عمران خان اُس زمانے میں نوازشریف سے اس لئے حسد کرتا تھا بغض رکھتا تھا کیوں کہ نوازشریف نے سب سے مہنگی کرکٹ کِٹ پہنی ہوتی تھی،آپ عمران خان کے کسی سے اختلاف کی وجہ کا اندازہ لگالیں
عمران خان کے پاس اُس دور میں کرولا ہوتی تھی اور نوازشریف کے پاس مرسڈیز ہوا کرتی تھی
میں ان میں تھا جو سمجھتے تھے کہ پاکستان کو جوابی دھماکے نہیں کرنا چاہییں امریکا کے صدر کلنٹن نواز کو کی بار فون کر چکا تھا اسکو پانچ ارب ڈالر کی پیشکش سرکاری طور پر کر چکا تھا میرا خیال تھا کہ یہ پیشکش قبول کی جائے اور ملک کی معیشت کو بہتر بنایا جائے ، دنیا کو پتا ہے کہ ہمارے پاس ہے تو دھماکے کرنے کا فائیدہ۔۔؟
لیکن ٢٨ مئی ۱۹۹۸ کو گھر پر ہی ڈش پر انڈین چینل دیکھ رہا تھا ، لوک سبھا کا اجلاس دکھا رہے تھے اڈوانی جی اور واجپائی جنکی حکومت تھی، بڑھ بڑھ کے تقریریں کر رہے تھے کہ پاکستان کو جب چاہیں گے ملیا میٹ کر دیں گے وغیرہ وغیرہ...بہت سخت ٹینشن شروع ہو گی، غصہ آ رہا تھا کہ اگر تم نے دھماکے کر بھی دیے ہیں تو پاکستان کو تاؤ کیوں دلا رہے ہو..
پرناب مکرجی اسوقت اپوزیشن میں تھے اور کسی حادثے کی وجہ سے بیساکھی پر تھے، وہ اٹھ کے باہر گئے اور دس منٹ میں واپس آے ، سپیکر سے فلور مانگا اور بتایا کہ ابھی بی بی سی سن کے آ رہا ہوں پاکستان نے بھی ایٹمی دھماکے کر دیے ہیں... ھال میں ایک دم سناٹا چھا گیا -
واجپائی جی اَور اڈونی جی فورا" باہر گئے کچھ دیر میں واپس آے اور اپنی تقریروں میں پاکستان کے ساتھ امن سے رہنے کی پیشکش کر دی، میری بیوی بھی میرے ساتھ ہنسنے لگی کہ چند منٹوں میں یہ کایا ہی پلٹ ہو گی ..فرط جذبات میں پاکستان زندہ باد. اور نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگا دیے..
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ازبکستان کے سفیر کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ازبکستان کے سفیر نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
بھٹو پھانسی چڑھ گئے
نوازشریف اور بینظیر نے جلا وطنی اور جیلیں کاٹیں
دو دو بار حکومتیں گنوائیں
زرداری نے گیارہ برس جیل کاٹی
محمد خان جونیجو اور یوسف رضا گیلانی نے ناحق اقتدار گنوایا
مگر
ریاستی رازوں کا ایک کاغذ، ایک لفظ بھی لیک نہ ہوا
لاڈلے کی حکومت
کشمیر کا سودا
ایٹمی پروگرام پر سودے کی پیشکش
جی ایچ کیو پر حملہ
کور کمانڈر کا گھر جلا کرپتلون چوک میں لہرا دی
اسلام آباد پر مسلح حملہ
پاکستان کے ریاستی رازامریکہ کی مشکوک ویب سائٹ پرآویزاں
بشکریہ
@ideaspromax
ایتھے رکھ کل شاہ زیب خانزادہ بتا رہا تھا سعودیہ پہ پچاس فیصد حملے عراق سے کئے گے ابھی عاصمہ شیرازی بتا رہی ہیں عراق کے اندر اسرائیل کے دو خفیہ اڈوں کا انکشاف ہوا جسکو بکریاں چرانے والے نے دریافت کیا وہاں سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پہ حملے ہوتے تھے ایران درست کہتا تھا حملہ وہ نہیں کررہا بالکل اسرائیل عرب ممالک پہ عراق سے حملے کرکے ایران پہ الزام لگا رہا تھا تاکہ خلیجی ممالک آپس میں لڑے شکریہ پاکستان آپ نے سازش کامیاب نہیں ہونے دی