5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب عوام کے منتخب مینڈیٹ آئین کی بالادستی اور جمہوری نظام پر شب خون مارا گیا۔پاکستان پیپلز پارٹی اس دن کو جمہوریت آئین اور عوامی حقِ حکمرانی کے تحفظ کے عزم کی تجدید کے طور پر یاد کرتی ہے۔
@TariqAnwarSiya2@SoomroJameel@majid_
پاکستان چوھان برادری اتحاد ضلع لاڑکانہ کےصدر محمد شریف چوھان کی جانب سے حضرت سیدنا امام حسین عالی مقام کی ایثال ثواب کے لیئے لنگر کا احتمام گیا گیا
@majid_brohi@SoomroJameel@TariqAnwarSiya2@shahrkh
محبوب لیڈر سردار طارق انور خان سیال صاحب کو مبارک کا سلسلہ شروع آج پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کائونسل میمبر بلند خان جونیجو نے سیال ھائوس کراچی مین محبوب لیڈر کو عمرہ شریف سعادت حاصل کرنے مبارک باد دے
@TariqAnwarSiya2@majid_brohi@PPP_Org@MediaCellPPP@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق ہوم منسٹر سندھ و رکنِ سندھ اسمبلی سردار سہیل انور خان سیال صاحب نے بیریسٹر نوابزادہ جام ذیشان علی خان کی اہلیہ کے انتقالِ پُرملال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام، مغفرت اور جنت الفردوس عطا فرمائے
2 جولائی 1972 - شملہ معاہدہ
ملک کے نازک ترین دور میں، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مذاکرات کی میز پر پاکستان کا مقدمہ قومی وقار، بصیرت اور بے مثال جرات کے ساتھ لڑا۔
• 90 ہزار سے زائد پاکستانی جنگی قیدیوں کی باعزت واپسی
• ہزاروں مربع میل مقبوضہ پاکستانی علاقے کی واپسی
🥞 سالگرہ مبارک 🥞
#عابد علی ابڑو صاحب
آج آپکی زندگی کا خوبصورت دن ہے آج کا خوشیوں بھرا دن آپ کو بہت بہت مبارک ہو دعا ہے اس دعائیں قبول کرنے والے سے آپکی ہر دعا قبول ہو خوشیوں مسرتوں راحتوں کے حصار میں رہیں
آمیـــــــــــــــــن یــــا رب العالمــــــــین
لاڑکانہ ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب نے سیال ہاؤس پر آے عوام کے مسائل سنے اور موقع پر حل کیے
@Siyal_Shahrukh@TariqAnwarSiya2
سرسبز لاڑکانہ، روشن مستقبل
شجر کاری مہم کا آغاز
درخت لگانا صرف ماحول کی حفاظت نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک خوبصورت اور صحت مند مستقبل کی ضمانت ہے۔
چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شارخ انور خان سیال کی جانب سے سرسبز لاڑکانہ شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ھے
@TariqAnwarSiya2
لبیک یا حسینؑ
دعوتِ نامہ
نیاز امام حسین علیہ السلام
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 12 لاڑکانہ
محمد شریف چوھان
کی جانب سے آپ تمام دوستوں، رشتہ داروں کو نیازِ حسین کی دعوت دی جاتی ہے۔
تاریخ: 16 محرم الحرام بروز جمعہ رات
وقت: شام 6 بجے