@iamqadirkhawaja ایسے لوگ جو بابر اعظم پر بھونکتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی حقیقت سے بھی واقف ہیں اور اپنے انجام سے بھی۔ اسی لیے دلیل کے بجائے صرف شور مچاتے ہیں، الزام تراشی کرتے ہیں اور نفرت پھیلاتے ہیں۔ وقت ہر چہرے سے نقاب اتار دیتا ہے!
ایسے لوگ جو بابر اعظم پر بھونکتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی حقیقت سے بھی واقف ہیں اور اپنے انجام سے بھی۔ اسی لیے دلیل کے بجائے صرف شور مچاتے ہیں، الزام تراشی کرتے ہیں اور نفرت پھیلاتے ہیں۔ وقت ہر چہرے سے نقاب اتار دیتا ہے!