اور تم وہ گھٹیا اور گرے ہوئے انسان ہو جو اس عظیم انسان کے خلاف رجیم چینج سازش میں سر سے پاؤں تک شریک ہوئے۔
جب عمران خان وزیراعظم تھا تو تم نے جنرل باجوہ کی ایما پر اس کے خلاف کیمپین چلائی۔ لکھا کہ خان پاکستان کا بدترین اور ناکام ترین وزیراعظم ہے۔ رجیم چینج آپریشن سے 6 ماہ پہلے جنرل باجوہ نے تمہیں ہائر کیا اور تمہارے نام پر باجوہ کے واشنگٹن میں lobbyists نے واشنگٹن پوسٹ میں اکتوبر 2021 میں عمران خان کے خلاف مضمون لکھنے شروع کیے۔ اور یہ مضامین دسمبر 2022 تک یعنی لندن پلان کی تکمیل تک جاری رہے۔ ٹائم نوٹ کریں۔
ٹی وی چینلز دیوالیہ ہو چکے ہیں۔ کوئی آمدنی نہیں ہے۔ صحافیوں کو نکال رہے ہیں۔ لیکن تمہاری اور طلعت حسین جیسوں کی نوکریاں قائم ہیں۔ ملینز میں تنخواہیں ملتی ہیں۔ کہاں سے؟ کس کام کی؟
میں سب یہ لوگوں کو یاد کرواتا رہوں گا تا کہ وہ دوبارہ تمہارے مکر و فریب اور منافقت کے جال میں نہ پھنسیں۔ اور عمران خان جب مسند اقتدار پر فائز ہوں جو وہ انشاءاللہ ہوں گے تو تم سے سات کوس کا فاصلہ رکھیں۔
🚨🚨خدانخواستہ جب یہ خاتون جان سے چلی گئی تب ایکشن لیں گے ؟ اس بہن کی مدد کے لئے یہ ہر طرف پھیلا دیں ؟ @MaryamNSharif
ثانیہ بی بی جو ایک اکیلی خاتون ہے سکول ٹیچر ہے اسے تفسیر عباس نامی غنڈا پلاٹ پر قبضے کے بعد جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا آپ خود اس ویڈیو میں وہ وائس نوٹ سن لیں مگر گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا ہے اس سے زبردستی ایک کاغذ پر دستخط کروانے کی کوشش کی کہ کیس حل ہو گیا ہے میں نے ان کو وکیل کا بندوبست بھی کر دیا یہ دونوں تھانے پیش ہوئے اے ایس آئئ سید دانیال کاظمی نے صاف انکار کر دیا الٹا ان کو دھمکیاں بھی دی یہ دانیال کاظمی چار سال سے اس تھانے میں اس مجرم سے فیملی ٹرم چار کیس درج مگر یہ اسے نہی پکڑ رہا کیس درج نہی کر رہا راجہ پرویز اشرف کو کسی اور طرح نواز دیں مگر اس کرپٹ افسر کو بدلی کریں
یہ پنجاب کا کیسا نظام کہ ایک خاتون کو مقدمہ درج کرنے کے لئے بھی سوشل ��یڈیا پر چار پانچ دن سے مہم چلانی پڑ رہی ہے اس دوران اسے کچھ ہو گیا تو کون ذمہ دار ہو گا ؟
پولیس یہاں سوشل میڈیا پر کہتی ایکشن لے لیا مگر اصل میں کوئی ایکشن نہی ہو ��ہا ہے
تقریباً 48 گھنٹے پہلے میں نے خبر دی کہ سپیکر KP بابر سلیم سواتی کو سینے میں شدید درد (ممکنا ہارٹ اٹیک ) کی وجہ سے CMH میں لایا گیا۔
مجال ہے اس خبر پر کسی نے کوئی ٹوئیٹ کیا ہو۔ کیونکہ سپیکر کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ گروپ ہوتا تو طوفان مچا ہوتا۔
میرا سوال ہے کیا سپیکر KP ہمارا حصہ نہیں ؟ کیا اس کے لئے آواز اٹھانا ہمارا فرض نہیں۔
اب انہی گروپوں کے کئی مہرے اس ٹاپک کو تبدیل کریں گے اور حقیقت کو نظر انداز
8 فروری 2024 کی رات الیکشن چرایا گیا۔ 9 فروری کو عوام احتجاج کے لئے تیار تھے۔ مومینٹم بن چکا تھا۔
دو صحافیوں نے فیک نیوز دے کر سارا مومینٹم توڑ دیا۔ جھوٹی خبر یہ تھی کہ ساحر شمشاد اور دوسرے جرنیل خان کے پاس پہنچ گئے۔ خان کو بنی گالہ شیفٹ کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم بنایا جا رہا ہے۔ یہ دو صحافی تھے حامد میر اور اسد طور۔
ناسور
ایک شخص ایسا ہے جس نے رجیم چینج آپریشن سے کچھ ہفتے پہلے ہی عمران خان کو کشمیر کا غدار کہنا شروع کردیا تھا۔ خان کی حکومت کو ناکام ترین حکومت کہنا شروع کر دیا تھا۔ حامد میر۔ ناسور۔
ان دنوں اپنے واشنگٹن پوسٹ کے کالموں میں لکھتا تھا جتنی جلدی خان کو ختم کر دیا جائے بہتر ہے۔
اور ساتھ امریکہ کو بتاتا تھا کہ عمران خان ایک خطرناک دہشتگرد ذہن کا متشدد پاکستانی ہے۔
حامد میر امریکہ سے التجائیں کرتا تھا کہ عمران خان کو راستے سے ہٹا دیا جائے کیونکہ یہ امریکی مفادات کے لئے خطے میں سنگین خطرہ ہے۔
حامد میر آصف علی زرداری اور نوازشریف کو پاکستان میں جمہوریت کے چیمپئنز قرار دیتا تھا۔
اور عمران خان کو مذہبی شدت پسندوں، دہشت گردوں، لبنان کی حزب اللہ، ایران، حماس، طالبان، روس، ولادمیر پوتن کا خطرناک ساتھی قرار دیتا تھا۔
حامد میر لکھتا تھا کہ عمران خان کبھی آرام سے نہیں بیٹھے گا اور مستقل امریکہ اور جمہوریت کے لئے خطرہ بنا رہے گا (اس لئے بہتر ہے اس کو ختم ہی کر دیا جائے)۔
مضامین کی زبان ایسی ہوتی جسے حامد میر لکھنے کا اہل نہیں ہے۔ یہ خالص امریکی idiom میں لکھی گئی تحریریں تھیں جس کے لئے کم از کم حسین حقانی جیسے شخص کے تجربے اور تعلیم کہ ضرورت تھی۔ ایسا لگتا تھا کہ حامد میر کو "ایکسپرٹس" کی خدمات حاصل تھیں۔
واشنگٹن پوسٹ اخبار کیپیٹل ہل، وائٹ ہاؤس، لینگلی، اور پینٹاگون درجنوں امریکی تھنک ٹینکس میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا اخبار ہے۔
یہ تھا حامد میر کا آپریشن رجیم چینج میں گھناؤنا کردار۔
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔
لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
8 آپریل 2022 کو جب امریکی سازش پر جنرل باجوہ نے عمران خان کی حکومت گرائی تو باریک واردات کنگ حامد میر نے " اس پر اللہ کا شکر ادا کیا ��ھا "
حامد میر نے بیرونی مداخلت پر شکر ادا کیا ، حامد میر کا ماضی داغ دار ہے
دور عمران خان میں یہ اس حد تک انقلابی ہو گیا تھا کہ اپوزیشن کے کنٹینر پر ان کی وردی پہن کر خطاب کرنے پہنچ گیا تھا جبکہ آج کل محسن نقوی کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھتا ہے ۔
بس آپ کو یہی بتانا تھا، تھینک یو ویری مچ
شیخ وقاص اکرم نے وسیم بادامی کو انٹرویو میں کہا "میں ابھی تک روپوش ہوں "
ایک ہی دن ARY اور 92 نیوز نے ان سے رابطہ کیا اور انٹرویو بھی ۔ مگر ایجنسیاں اتنی نالائق ہیں کہ انکی روپوشی ختم نہیں کر سکیں۔
یہ خود پھدو ہیں یا ہمیں سمجھتے ہیں ؟
آج جب جرنیلوں کو اپنے مارے جانے والے فوجیوں کے لیے رونے کے ایموجی بھی بھارتی اکاؤنٹس اور باٹس سے خریدنے پڑتے دیکھتا ہوں تو مجھے ظلِ شاہ کی ماں کی وہ دہائی یاد آتی ہے، جب اس نے اپنے بیٹے کے جنازے پر آسمان کی طرف ہاتھ اٹھا کر بددعا دی تھی، جاو تمہارے جنازوں کو کوئی کندھا دینے والا نہ ہو
آج جب بلوچستان میں فوجیوں کے جنازے رات کے اندھیروں میں خاموشی سے چھپ کر پڑھاۓ جاتے ہیں تو مجھے شہید ارشد شریف کی مرحومہ والدہ یاد آتی ہیں، جو اپنے بیٹے کے قاتلوں کے لیے بددعا کرتی تھیں کہ تمہارے جنازوں کو کوئی کندھا دینے والا نہ ملے
آج جب بلوچستان میں فوجیوں کی لاشیں چھپائی جاتی ہیں تو مجھے انیس ستی کے والد کا وہ بے بس چہرہ یاد آتا ہے، جو ڈی چوک میں شہید ہونے والے اپنے بیٹے کا جسدِ خاکی مانگ رہا تھا، اور اسے مجبور کیا جا رہا تھا کہ دستخط کرو، یہ ایک حادثہ تھا، ورنہ بیٹے کی لاش بھی نہیں ملے گی
یہ نفرت کسی ایک دن میں پیدا نہیں ہوئی، یہ ان ماؤں کے آنسوؤں، ان باپوں کی بے بسی اور ان جنازوں کی بے حرمتی کا حساب ہے جنہیں جرنیلی طاقت کے نشے میں روند دیا گیا تھا
اب یہ حکومت نہیں بچے گی
پنجاب اسمبلی میں پوسٹر میزائل اٹھا کر احتجاج نے عالمی سیاست میں کھلبلی مچا دی ۔ نیتن یاہو بھی گھبرا گیا۔ ٹرمپ ایٹمی حملے سے بچاؤ والی پناہ گاہ میں چھپ گیا۔ مودی نے کاکروچز سے صلح کر لی۔
زومبیز کے آنے کا خوف ہی اتنا ہوتا ھے
بیرسٹر علی ظفر جس طرح مائینس عمران خان میں کھل کر سامنے آۓ ہیں یہ افسوسناک ہے
بیرسٹر علی ظفر کی سینٹر مُدت مارچ 11 کو ختم ہو رہی ہے اور یہ دوبارہ سینٹر بننے کے لیے جرنیلی سہارے ڈھونڈ رہے ہیں، لیکن عمران خان کے لگاۓ گئے بندوں سے عمران خان کی مرضی کے بغیر اختیارات چھیننے میں بیرسٹر علی ظفر مشال یوسفزئی شیر افضل مروت کے دست راست بنے ہوۓ ہیں