Distressed to see news about rioting and violence in Washington DC. Orderly and peaceful transfer of power must continue. The democratic process cannot be allowed to be subverted through unlawful protests.
سینٹ انتخابات میں پیسے کا استعمال روکنے اور شفافیت کے لئے شو آف ہینڈ کی تجویز کی مخالفت لیکن دھاندلی کا شور؟ استعفوں کا اعلان لیکن ضمنی انتخابات کے لئے پریشان؟ این آر او مانگنے سے انکار لیکن قومی اسمبلی میں تحریری این آر او کے بعد سینٹ ایجنڈہ میں نیب کیسسز پر اصرار؟
چاہتے کیا ہو؟
ANNOUNCEMENT:
No decision made on closure of Schools in Punjab today. Next meeting will be on Monday 23rd November, 2020 for further review of the COVID 19 situation. All options are being discussed. No immediate decision for now.
ایک چینل کے مالک کے پاس 25 پولیس کے گارڈز تھے،اب اُس کے پاس ایک بھی نہیں اب وہ میرے خلاف خبریں نہیں لگوائے گا تواورکیا کرے گا، سی سی پی لاہور عمر شیخ
#CCPOLahore#UmerSheikh
https://t.co/pLFiAnn1Uh
میڈیا میری سوتیلی ماں بنی ہوئی ہے اور کیوں بنی ہوئی ہے۔ آپ کو بتاؤں کہ ایک چینل کے مالک کے پاس 25 پولیس کے گارڈز تھے اب ایک بھی نہیں ہے۔ اب وہ میرے خلاف خبریں نہ لگاۓ تو اور کیا کرے؟ سی سی پی اُو
😂😂😂