@RShahzaddk عمران خان کی حکومت ہو یا شہباز شریف کی رزق کے لئے اللہ کے بعد اپنی محنت سے رجوع کیا ہے اس لئے تب بھی سکون میں تھے اور آج بھی کیونکہ مہنگائی پر میرا بس چلتا نہیں میرا بس چلتا ہے کہ اپنی انکم بڑھاؤں
@sabirnazar1@PTIofficial پولیس والے ہمارا لتر پولا کریں گے تو ہم انقلاب کیسے لائیں گے دس سال پہلے ایک برگر نے یہ کہا تھا اور پوری جماعت اسی بات پر کھڑی ہے
@JimmyVirkk آپ تو اپنی محبت عمران میں اور نفرت پاکستان میں کہتے تھے کہ اصل ثالث قطر ہے اور ایران قطر کی بات مانتالیکن جب یہ ختم ہوا تو حملہ قطر پر تو ہوا لیکن پاکستان پر نہیں لیکن آپکو قسم ہے مذہب عمران کی کہہ دو کہ وہ مزائل پیار سے مارے ہیں
@JimmyVirkk تم جیسے سوشل میڈیا والوں نے پمپ مار مار کر پہلے خان کے لئے سارے دروازے بند کیے اور اب ایران کو افغانستان بنانے پر تلے ہو سلطنتیں حکمت اور تدبر کے ساتھ چلتی ہیں
@Husnainrafique_ وہ تنخواہ عمران خان کی جیب سے لیتے یا عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے انکو کوشیش عوام کی بھلائی کے لئے کرنی چائیے کیونکہ تنخواہ اس بات کی لیتے