شھر کا نام اسلام-آباد ھے
تو ائر پورٹ کا نام
محمد بن عبداللہ انٹرنیشنل ائرپورٹ
(MBA International)
ھونا چاھئے ۔ یہ میری تجویز ھے ۔
Plz share it you agree
شکریہ
Prof.MTB Malik
@MaryamNSharif@CMShehbaz@NawazSharifMNS
@KhawajaMAsif Sir maybe you will like this picture. یہ خواجہ صفدر صاحب کی ایک یادگار فوٹو ھے۔جب وہ اسی کی دھائی میں ایک انتخابی مہم کے دوران ھمارے تایا جی کےگھر تشریف لاۓ۔ کرسی پر جناح کیپ میں میرے مرحوم تایا جی ملک جمال دین مرحوم بیٹھےھیں جو کونسلر/مئیر کا الیکشن لڑا کرتے تھے۔
@hTanveerAwan میرے پاس آیی ڈی اور پاس ورڈ دونوں ھیں۔ ریکوری ای میل پر کوڈ بھی منگوایا۔ لیکن کوڈ اینٹری کے بعد وہ موبائل نمبر پرکوڈ بھیجنے کا آپشن دیتاھے اپنا موبائل نمبر ڈالوں تو وہ اس کو قبول نہیں کرتا۔اسلیے ای میل نہیں کھل رھی
چوبیس اپریل کو میں نے ایک فیس بک پوسٹ کی۔ جو میری اپنی سٹوری تھی۔ ٹوئٹر پر ایک صاحب نے میری پوسٹ کو اپنی پوسٹ بنا کر ٹویٹ کیا ھے۔ کیا ٹویٹر پر کاپی رائٹ کا قانون موجود ھے ؟
@Doctorkhan6666 اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ میرا نام ڈاکٹر طاھر بشیر ملک ھے۔
یہ میری فیس بک پوسٹ ھے اور یہ واقعہ میرا اور میرے سینئر کا ھے۔ میں آپکی پوسٹس شوق سے پڑھتا تھا۔ لیکن آج بہت افسوس ھوا کہ کیسے آپ دوسرے کی پوسٹ کو اپنے نام سے ٹویٹ کر کے انٹلیکچویل پراپرٹی رائٹ کے خلاف جا رھے
@MaryamNSharifدو اپریل۔ محمد نواز شریف صاحب کی شادی کی انیورسری کی مبارکباد قبول کر کے تھوڑی سی مبارک باد مجھے واپس کر دیں۔ کیونکہ میری شادی کی انیورسری بھی دو اپریل ھے 🫢🤩😇