یہ تو آغاز تا ابھی انجام ہونے دو "
"میں تہم جونگا ذرا سا شام ہونے دو
مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہو کیوں
میں خود ہو جاؤنگا بدنام "
🪔"پہلے نام تو ہونے دو
اس ایس پی نے آج خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ۔
اس شخص نے اپنے قریبی ساتھیوں کو بتایا تھا کہ #مریدکے میں جو قتل عام ہوا ان کی چیخیں مجھے سونے نہیں دیتی ۔شہید ہونے والوں کے بچوں کی جب انٹرنیٹ پہ ویڈیوز دیکھ کر اپنے بچوں کی طرف دیکھتا ہوں تو کانپ جاتا ہوں کاش بےگناہ لوگوں کو شہید کرنے کی بجائے نوکری چھوڑ دی ہوتی ۔ 26 نومبر کو جو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے لوگ شہید کیے تب بھی اس عدیلی اکبر ایس پی نے چھٹی کی تھی کہ زہنی طور پر ڈسٹرب ہے ۔
مرنے سے ایک دن پہلے اس نے اپنے دوستوں کو بتایا کہ افسروں نے نوکری سے نکالنے کی دھمکی دے کر مجھسے قتل کروائے ۔ نوکری سے نکالا جاتا تو اچھا تھا اب میرا دل اس دنیاہ سے ہی نکلنے کو کر رہا ہے ۔
سعد رضوی اور انس رضوی کی گمشدگی اب ایک معمہ بن گئی ہے۔ اگر پولیس کے مؤقف کو درست مان لیا جائے کہ وہ خود کہیں چلے گئے ہیں اور انہیں ٹریس کر لیا گیا ہے تو پھر انہیں گرفتار کر کے منظر عام پر لایا جائے ورنہ بتایا جائے کہ وہ کس حال میں ہیں اور کس کے پاس ہیں؟؟؟
مریدکے میں ہونے والا ظلم ناقابل بیان اور قابلِ مذمت ہے، اتنی بربریت اور کشت و خون کہ اب تک شہادتوں اور زخمیوں کے حوالے سے مکمل حقائق سامنے نہیں آئے۔ سعد رضوی اور انس رضوی کے حوالے سے بھی حکومت اب تک خاموش ہے۔
شرمناک اور نہائیت قابلِ مذمت۔۔۔ حقائق جلد از جلد سامنے لائے جائیں
ترجمان تحریک لبیک کے مطابق لبیک یا اقصی مارچ اپڈیٹ صبح فجر سے لے کر اب تک پولیس و رینجرز کی فائرنگ سے 11 افراد شہید اور 50 شدید زخمی ہیں ل، 20 کی حالت تشویشناک ہے ۔
رکن شوری TLP
علامہ فاروق الحسن قادری