پشتون قوم پرست رہنما اور سابق ایم این اے علی وزیر صاحب نے 19 ماہ جیل میں رہ کر بوگس اور بے بنیاد کیسز کا سامنا کیا اور عدالت کے حکم پر رہا ہوئے۔ جسے دوبارہ گرفتار کر کے ریاست نے واضح پیغام دیا کہ یہاں نہ عدالتی حکم اور قانون کی کوئی حیثیت ہے اورنہ انسانی حقوق کا خیال رکھا جاتا ہے
انڈیا ، امریکہ اور اسرائیل یہی چاہتا ہے کہ ہم آپس میں لڑتے رہیں ،
سمجھداری اسی میں ہے کہ دشمنوں کی چالوں کو سمجھا جاۓ اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستی بڑھائ جاۓ ۔
افغانستانی اور پاکستانی عوام کو مل کر جنگ بندی پر زور دینا چاہیے
#SayNoToWar
افغانی ڈرونز اسلام باد تک پہنچ گے ❤️🩹
ابھی بھی وقت ہے اپنے ہمسایوں کے ساتھ لڑائ میں کوئ فائدہ نہیں ، دونوں طرف نقصان بچاری عوام کا ہونا ۔۔
ہمیں افغانستان کے ساتھ دوستی اور امن سے رہنا چاہیے ، سارے معاملات بات چیت سے حل کرنے چاہییں 🙏
#pakafghan
جس نے اسرائیلیوں کا اس حال پر پہنچایا میں کیوں نا اسکو سپورٹ کروں بھای۔
مجھے غزہ کے وہ لوگ بھی یاد ہیں جن پر رونے والا بھی کوی نہٰں بچا تھا اور اس پر یہ آل یعقوب کے لوگ جشن مناتے تھے https://t.co/Yrxd3uJkWz
۱۹۴۰ کی قرارداد کے مطابق ایسا پارلیمانی نظام قائم کیا جائے جس میں صوبوں کو مکمل خودمختاری، برابری اور اپنے وسائل پر اختیار حاصل ہو
صوبے طاقت کا مرکز ہونے چاہئیں
کمزور مرکز اور مضبوط اکائیاں ہی اس ملک کو مستحکم بنا سکتی ہیں
#khushalkakar
ایران میں امریکہ اسرائیل کی بمباری میں شہید ہونے والے جوان کاجنازہ جہاں مائیں غم کی بجائے فخر سے کہہ رہی ہیں ماشااللہ ہمارا بیٹا شہید ہے😢 ۔باطل ان حوصلے والوں کو ختم کرنے نکلا ہے ناممکن
تمام سیاسی قیدی، بشمول عمران خان، فوری رہا کیے جائیں
(نوٹ: علی وزیر، ماہرنگ بلوچ، نوراللہ ترین اور حنیف پشتین کی رہائی کا مطالبہ تقریر سے حذف کیا گیا ہے)
“بھیڑیے سے مذاکرات بھیڑ کو نہیں بچاتے، وہ صرف اگلے شکار کی تاریخ طے کرتے ہیں۔”
لیبیا کے سابق رہنما Muammar Gaddafi کی بیٹی Aisha Gaddafi کا ایران کے عوام کے نام پیغام:
“مغرب نے میرے والد سے کہا تھا کہ اگر وہ اپنا جوہری اور میزائل پروگرام ختم کر دیں تو دنیا کے دروازے کھل جائیں گے۔ انہوں نے اعتماد کیا، رعایت دی… اور پھر NATO کے بموں نے لیبیا کو ملبے میں بدل دیا۔
میرے ایرانی بھائیو اور بہنو!
تاریخ گواہ ہے کہ دشمن کو رعایتیں دینے سے امن نہیں ملتا، بلکہ تباہی آتی ہے۔
جو قومیں ڈٹ کر کھڑی رہتی ہیں وہ عزت کے ساتھ زندہ رہتی ہیں۔
سلام ایران کے عوام کو
سلام ایرانی مزاحمت کو
سلام فلسطین کے عوام کو”
#Iran #Libya #Palestine #Resistance #Geopolitics
بریکنگ نیوز 🚨 لندن میں عوام نے ہزاروں کی تعداد میں ایران کے حق میں ریلی نکال کر تاریخ رقم کر دی۔جو انٹرنیشنل اور پاکستانی میڈیا نہیں دیکھا رہا وہ ہم دیکھائیں گے
بھارتی سیاست دان برندا کرات:
"وزیر اعظم مودی اسرائیل کیوں گیا جب نیتن یاہو غزہ میں نسل کشی کر رہا تھا ؟
نواز کی غلیظ بیٹی سے تو انڈیا کی یہ عورت ہزاروں درجے بہتر ہے