افغانستان کے طالبان امریکہ سے سفارتی تعلقات نہ ہونے اور بیس سالہ جنگی تاریخ کے باوجود اگر اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر سکتے ہیں تو پاکستان ڈاکٹر عافیہ کا کیس امریکی ایڈمنسٹریشن کے ساتھ کیوں نہیں اٹھاتا؟؟ پاکستان اگر امریکہ سے ملٹری آپریشن کیلئے ہتھیار مانگ سکتا ہے تو ڈاکٹر عافیہ کو کیوں نہیں مانگتا؟؟ یہ چند مہینے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے انتہائی اہم ہیں۔ امریکی صدارتی انتخابات سے پہلے پہلے حکومتِ پ��کستان باقاعدہ تحریری طور پر خط کے زریعے اور ملاقاتوں میں امریکی ایڈمنسٹریشن کے ساتھ ڈاکٹر عافیہ کا کیس اٹھائیں۔ یہی وہ موقع ہے کہ ڈاکٹر عافیہ آسانی کے ساتھ پاکستان آسکتی ہیں۔
عوام ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے اٹھ کھڑے ہوں اور سیو عافیہ مہم کا ساتھ دیں۔
@Aafiamovement
@HamidMirPAK
@ImranRiazKhan
@GovtofPakistan
@FowziaSiddiqui
@bilal_bpiracha
#SaveAafiaNow
https://t.co/CVIN7djU7h
300یونٹ مفت بجلی کا اعلان کرنے والوں نے فی یونٹ 7 روپے 12 پیسے کا مزیداضافہ کردیا، بلوم برگ ساری دنیا کو بتارہا ہے کہ پاکستان میں ڈبے کا دودھ MILK TAX لگنے کے بعد بعد پیرس اورمیلبورن سے بھی مہنگا ہوگیاہے ل۔ بچوں کی پینسلوں اوراسٹیشنری پربھی ٹیکس! فارم 47 کی پیداوار پی ڈی ایم سرکار کی شرمناک نااہلی کی ایسی مثال تو انارکی کا شکارمعاشروں م��ں بھی نہیں ملتی۔
مولانا مودودیؒ سے کسی نے پوچھا آپ نےکبھی ولی اللہ دیکھا ہے؟
مولاناؒ نے فرمایا: میں تو ابھی ایک ولی اللہ سے مل کر آرہا ہوں،
تفصیل پوچھی گئی تو بتایا ، ریلوےاسٹیشن پر اترے تو سامان اٹھانے کے لئے قلی کی ضرورت پڑی، بہت سے قلی حضرات دوڑے آئے میری نظر ایک ایسے قلی پر پڑی جو نہایت آرام سےنماز میں مشغول تھا، ہم نے فیصلہ کیا اس کا ہی انتظار کریں گے، وہ فارغ ہوا تو میں نے اس سے پوچھا کیسے بندے ہو، ٹرین کی آمد ہی تو تمہارے رزق کا سامان ہے تم نے رزق کمانےکے وقت میں نماز کیوں شروع کر دی، اس قلی نے جواب دیا، جو را��ق ہے وہ میرے حصے کا رزق مجھ تک ضرورت پہنچا دیتا ہے، اب جس رازق نےآپ کو میرے لئے روکے رکھا کیا مجھے جچتا ہے اسکی عبادت لیٹ کر دوں؟
بھلا اس سے بڑا ولی اللہ کون ہو سکتا ہے؟
منقول
اتقاء پہلا قتل نہیں 95/96کے ہنگام میں انکے ایک عزیز ڈاکٹر بھی ہدف بناکر قتل کئیے گئے اتقاء اسلامی جمعیت طالبات کے سابق ناظمہ کے صاحبزادے تھے 30 ہزار کے موبائل کیلئے ظالموں نے قتل کیا پھر لاش کی تلاشی لیکر لوٹا نجانے ماں پہ کیا گزر رہی ہوگی ؟ کاش کہ اشرافیہ کے بچے بھی یونہی مریں
کراچی کی مائیں بچہ اس لئیے پیدا کرکے پڑھا لکھ کر قابل بناتی ہیں کہ ڈکیت چند لمحوں میں انکی زندگی کے چراغ گل کردیں, کراچی سے تعلق رکھنے والا گولڈ میڈلسٹ 27 سالہ میکیینیکل انجینئیر نوجوان اتیقاء کو ڈکیتوں نے گلشن اقبال میں لوٹ مار کے دوران شہید کردیا, جن ماں باپ نے ساری عمر بیٹے کو پڑھا لکھا کر اس قابل بنایا کہ بڑھاپے میں وہ انکا سہارا بن سکے بے رحم ڈکیتوں نے ماں باپ کا وہ سہارا بھی چھین لیا, پروردگار مرحوم کے درجات بلند اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
🔴 پاکستان کے شہر کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بننے والا میکینکل انجینئرنگ میں گولڈ میڈلسٹ نکلا-
موبائل اور پاکٹ منی کے ساتھ جان گنوانے والے نوجوان نے چند دن قبل پاکستان چھوڑنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا-
اناللہ وانا الیہ راجعون
اسلامی جمعیت طالبات کی سابق ناظمہ جامعہ کراچی کے جواں سال بیٹے ۔۔
اتقاء معین جو ۔۔
ہمدرد یونیورسٹی سے میکینکل انجینئرنگ کے گولڈ میڈلسٹ اور IBA سے ایم بی اے کر رہے ھے۔۔
آج 4 بجے گلشن بلاک 7 سے بائک ، پیسے ،موبائل چھین کر گولی مار کر شہید کردیا۔
مقتول اتقاء جامعہ ہمدرد کے لیکچرر عباد معین کے چھوٹے بھائی اور رجسٹرار جامعہ ہمدرد کلیم غیاث کے قریبی رشتہ دار تھے۔۔
نوجوان کی دو سال قبل ہی شادی ہوئی تھی۔۔
کاپی
اناللہ وانا الیہ راجعون
اسلامی جمعیت طالبات کی سابق ناظمہ جامعہ کراچی کے جواں سال بیٹے ۔۔
اتقاء معین جو ۔۔
ہمدرد یونیورسٹی سے میکینکل انجینئرنگ کے گولڈ میڈلسٹ اور IBA سے ایم بی اے کر رہے ھے۔۔
آج 4 بجے گلشن بلاک 7 سے بائک ، پیسے ،موبائل چھین کر گولی مار کر شہید کردیا۔
مقتول اتقاء جامعہ ہمدرد کے لیکچرر عباد معین کے چھوٹے بھائی اور رجسٹرار جامعہ ہمدرد کلیم غیاث کے قریبی رشتہ دار تھے۔۔
نوجوان کی دو سال قبل ہی شادی ہوئی تھی۔۔
سیو غزہ کمپین کے فرنٹ لائن ممبر،
راولپنڈی اسلام آباد کے مشہور چلڈرن اشیشلسٹ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن @pima کے سابق جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر طاہر جاوید کے حوالے سے سوشل میڈیا پر طاقتور آواز اٹھانے اور بھرپور عوامی دباؤ کے بعد کل رات وہ واپس گھر پہنچ گئے۔ محب وطن شہریوں کو ماورائے عدالت/ماورائے قانون اٹھانا، غائب کرنا ریاستی دہشتگردی ہے۔ اس ریاستی دہشتگردی کا مقابلہ ایک زبردست عوامی اتحاد طاقتور عوامی آواز اور مؤثرمیڈیا کے استعمال سے کیاجا سکتا ہے۔جبری گمشدگی کیلئے زیرو ٹالرنس ہے۔پاکستان کے تمام محب وطن عوام کسی صورت جبری گمشدگی کو برداشت نہ کریں۔
@OfficialDGISPR@GovtofPakistan@MOIofficialGoP@SaveGazaPK@humairatayyaba
#ReachDChowkNow
@ARYSabirShakir@ImranRiazKhan@HamidMirPAK
کہاں گئےہمارےشاعر،ادیب،گلوکار، اداکار،فنکار؟؟
کیوں یہ غزہ کےدرد کوزبان دینے،ان کی صبرو استقامت بیان کرنے،اپنی آزادی،حریت کیلئےانکی لازوال تاریخ رقم کرنےکو زبان نہیں دیتے؟کیوں یہ اسرائیلی درندگی ،انسانیت کیخلاف جرائم کو آشکاراکرنےکیلئے آگےنہیں بڑھتے؟
کیوں یہ غزہ کےسفیر نہیں بنتے؟
ٹیکس آمدن کا 87 فیصد قرض، سود کی ادائیگی میں جاتا ہے، آئی پی پیز کو 2800 ارب کیپسٹی چارجز کی مد میں ادا کیے جاتے ہیں، حکمران اشرافیہ اپنی مراعات کم کرنے کو تیار نہیں، آئی ایم ایف کے حکم پر سارا بوجھ عوام پر ڈال دیتے ہیں۔ جعلی حکومت بہتری نہیں لاسکتی، سرمایہ کاری کے دعوے فراڈ ہیں، جماعت اسلامی نے ظلم و نا انصافی کے خلاف اور عوام کے حقوق کے لیے قومی ایجنڈا تشکیل دے دیا، دو روز بعد کراچی میں اہم اعلانات کروں گا۔ حافظ نعیم الرحمن
اے امت مسلمہ۔۔۔۔مسلمان حکمرانوں۔۔۔تمہیں کس چیز نے روکا ہے گھروں سے نکلنے سے۔۔۔۔
اہل فلسطین جیسی ہمت و استقامت والی قوم کو کوئی نہ توڑ سکتا ہے نہ قید کرسکتا ہے۔۔#GazaMillionMarch_Khi
منقول
کراچی کی مائیں بچہ اس لئیے پیدا کرکے پڑھا لکھ کر قابل بناتی ہیں کہ ڈکیت چند لمحوں میں انکی زندگی کے چراغ گل کردیں, کراچی سے تعلق رکھنے والا گولڈ میڈلسٹ 27 سالہ میکیینیکل انجینئیر نوجوان اتیقاء کو ڈکیتوں نے گلشن اقبال میں لوٹ مار کے دوران شہید کردیا, جن ماں باپ نے ساری عمر بیٹے کو پڑھا لکھا کر اس قابل بنایا کہ بڑھاپے میں وہ انکا سہارا بن سکے بے رحم ڈکیتوں نے ماں باپ کا وہ سہارا بھی چھین لیا, پروردگار مرحوم کے درجات بلند اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
بلاول بھٹو زرداری صاحب! آپ کی سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ، کراچی کا ایک اور ہونہار گولڈ میڈلسٹ نوجوان اسٹریٹ کرمنلز کی نذر ہوگیا ۔ افسوس ! آپ سولہ سال میں کراچی کو امن جیسی بنیادی ضرورت نہ دے سکے۔
Three sons of Hamas' Political Bureau Head Ismail Haniyeh, have been martyred by Israel in Gaza. See Ismail Haniyeh's reaction. Insha'Allah, this blood will not go in vain. Leadership is sacrificing, including their own families. This is the strength that has made the people of Gaza resilient. Israel, America, and its slave Muslim rulers will never defeat this resolve.
بہاولنگر واقعہ میں فوج اور پولیس قیادت ناکام ہوئی ہے جو ویڈیوز زیر گردش ہیں اس سے فوج کا کردار ایک غاصب اور پولیس کا کردار ایک ��زدل فورس کے طور پر نمایاں ہوا ہے ابھی بھی وقت ہے کہ فوج کی اعلی قیادت کیطرف سے اس واقعے پر معذرت آئے اور ملوث افراد کیخلاف کارروائی ہو