مولانا کی سب باتیں ٹھیک ہوں گی لیکن کارگل تو انیس سو ننانوےمیں ہوا تھا اور نواز شریف نے برطرفی کے بعد کہا تھا وہ جب بھی اقتدار میں آئے تو کارگل پر کمشن بنا کر جنرل مشرف سمیت تیں جرنیلوں کو سزائیں دیں گے۔
کارگل کی پہاڑیوں پر ہمارے تین ہزار فوجی جوان شہید ہوئے تھے جنہیں پی ٹی وی اس وقت جنرل مشرف کی پالیسی تحت مجاہد کہتے تھے کہ حکومت پاکستان کا ان سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ مشاہد حسین سید صاحب کو یقینا یاد ہوگا جو اس وقت وزیر اطلاعات تھے۔
لیکن اس وقت کی فوجی قیادت کا ان سنگین الزامات پر احتساب کرنے کی بجائے
2002 کی پارلیمنٹ میں ایم ایم اے کی قیادت ۔۔قاضی حسین احمد اور فضل الرحمن نے مل کر جنرل پرویز مشرف کو وردی کے ساتھ الٹا صدر بنایا۔ ان سب نے قطار میں لگ کر اسمبلی کے اندر جنرل مشرف کو وردی کے ساتھ ووٹ ڈالا۔
یہاں تک بس نہ کی بلکہ جنرل مشرف کو کارگل سمیت نواز شریف حکومت توڑنے کے ہر قسمی فیصلوں پر ہر قسمی قانونی کاروائی سے immunity بھی دی جس کے تحت جنرل مشرف کے سینکڑوں فیصلوں کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوگی جن میں یہ کارگل بھی شامل تھا۔
مولانا صاحب آپ اورایم ایم اے نے مل کر اس جنرل کو وردی سمیت صدر بنوایا بلکہ محفوظ راستہ بھی دیا۔ اس کے بدلے دیگر جنرل صاحب نے آپ کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنوایا پی پی پی کے مخدوم امین فہیم کو نہیں۔ آپ تو دونوں ایک دوسرے کے محسن تھے۔ 😊
نوشیروان برکی کے دس ہسپتالوں کو 75ارب روپیہ دیا گیا صحت کارڈ کے نام پر اور باقی پورے کے پی کے ہسپتالوں کو 60ارب تقریباً اس شوکت خانم اور برکی فیملی نے ایک کے پی کے سے اتنا دھن بنا لیا ہے کہ گر یہ سارے شوکت خانم سے کمانے کی کوشش کرتے تو ان کو اک صدی لگتی،
یہ برکتیں ہیں شعور کی...!
حکومت کا ایک اور ایسا فیصلہ جس کی قیمت اسے چکانا پڑے گی۔ کسی بھی عقل دلیل کے اعتبار سے اس فیصلے کو صائب نہیں کہا جا سکتا۔ سنگاپور کا Platts Index اگر ہفتے کے مجموعی اعتبار سے قیمتوں کا تعین کرتا ہے تو روزانہ کس طرح قیمتوں میں اتار چڑھاو لایا جا سکتا ہے؟؟ اور کیا مہنگا تیل روزانہ کی بنیاد پر پاکستان پہنچ رہا ہے؟؟ یہ فیصلہ صرف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، پٹرولیم ڈیلرز، پیسے کمانے کی غرض سے کیا گیا ہے۔ ملکی معیشت اب صرف پٹرول قیمتیں بڑھا کر اور ایران امریکہ جنگ کے مرہون منت ہی چلائی جا رہی ہے، اور تو کہیں سے ریونیو اکٹھا نہیں ہو رہا۔ انتہائی افسوسناک ۔۔۔۔۔
ٹی ٹی پی پی اس لیے زیادہ حملے کر رہی ھے کیونکہ نمک حرام افغان طالبان نے انہیں کہا ھے پاکستان میں کسی گاؤں یا یونین کونسل پر قبضہ کرو تاکہ ہم دنیا کو بتا سکیں کہ ٹی ٹی پی افغانستان میں نہیں پاکستان میں ھے اس لیے اب سیکیورٹی فورسز پاکستان میں جہاں یہ نظر آتے ائیر سٹرائیکس بھی کر رہی ھے
According to security sources, the attack on the security forces' convoy in Mastung, Balochistan, resulted in the martyrdom of two security personnel, while few others suffered minor injuries. During the Sanitization operation eight terrorists of Fitna Al Hindustan (FAH) been eliminated in Khad Kocha area, while several others fled away.
The entire area have been sanitized and declared clear. The convoy has reached a safe zone and has resumed its journey toward its destination.
جو لوگ قوم کیلئے قربانی دے رہے ہیں
جانوں کے نذرانے دے رہے ہیں
اس طرح کسی کے جذبات مجروح کرنا
سیاسی پوائنٹ سکورنگ کرنا
اس عمر میں مولانا صاحب کو اس طرح نہیں کرنا چاہئے
اللہ ان کو ہدایت دے
لیکن ہدایت ان کو ملنی نہیں ہے
رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈاپور
🚨#OperationShabaan update
🟥1️⃣2️⃣6️⃣ Terrorists Eliminated
In Balochistan, security forces kill three more terrorists in joint Operation Shaban. Pakistan Army, FC Balochistan & Police continue to Eliminate the menace of terrorism from Balochistan
The security forces are conducting operations in the area against Fitna al Khawarij, targeting them through ground and air operations.
The effective actions by security forces have inflicted heavy losses on the Khawarij terrorists.
Since 5th of this month, a total of one hundred twenty-six Khawarij terrorists have been killed in Operation Shaban and other intelligence-based operations.
Security sources say Operation Shaban will continue in Balochistan until the last terrorist is eliminated.
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر وادی تیراہ سیرئی کنڈاو میں ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والے کالعدم تنظیم ( دہشت گردوں ) کی نقل و حرکت دیکھنے کے بعد انہیں کواڈ کاپٹر سے نشانہ بنایا گیا
فضائی نگرانی کو جانچتے ہوئے مسلح افراد نے بھاگتے ہوئے ایک دکان میں پناہ لینے کی بھی کوشش کی
واضح رہے کہ ضلع خیبر کا یہ وہ علاقہ ہے جہاں پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کئے جارہے ہیں
Naik Imtiyaz Ali Shaheed
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کےراولاکوٹ میں سیکیورٹی فورسز پرحملے میں رینجرز اہلکار شہید
#AJK#Kashmir#Pakistan#JAAC
مذموم ایجنڈے میں ناکامی کے بعد14جولائی کی صبح کالعدم ایکشن کمیٹی کےمسلح جتھوں کی متیال میرہ بس ٹرمینل راولاکوٹ کے قریب شہری آبادی پرفائرنک
بزدلانہ کارروائی کے بعد امن وامان کی بحالی کیلئے پیش قدمی کرنے والی پولیس اور معاونت کیلئےپہنچنے والی رینجرزپرمسلح جتھوں کی جدید ہتھیاروں سے سیدھی فائرنگ
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کی سیدھی فائرنگ سے رینجرز اہلکار جام شہادت نوش کرگیا
ماہرین کے مطابق
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کاجدید اسلحے اور بارودی مواد کا استعمال باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت پھیلائی گئی دہشتگردی ہے
سیکیورٹی فورسز کی بے مثال قربانیاں اس حقیقت کی غماز ہیں کہ ریاستی رٹ کا ہر حال میں قیام اور تحفظ ناگزیر ہے *ماہرین*
*ریاستی اداروں پر حملوں میں ملوث مسلح جتھوں کے خلاف فوری، سخت اور بلا امتیاز قانونی کاروائی وقت کی اہم ضرورت ہے*
بلوچستان : واشک کے علاقے ماشکیل بازار میں ایک سفاکانہ حملے میں، بی ایل اے دہشت گردوں نے ایک حجام کی دکان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 افراد شہید ہو گئے ہیں ۔
▪️محمد حسن ولد عنایت اللہ، رہائشی پسرور، سیالکوٹ (حجام)
▪️محمد قادر ولد محمد ارشد، رہائشی پسرور، سیالکوٹ (حجام)
▪️محسن ولد شوکت علی، رہائشی نارووال، پنجاب
▪️بلال ولد عبدالغنی، رہائشی خان پور، رحیم یار خان (مستری)
▪️بلال، رہائشی خان پور، رحیم یار خان (مزدور)
کیا اختر مینگل اور محمود خان اچکزئی جیسے منافق دہشتگروں کے سہولت کار اب بی ایل اے کے خلاف احتجاج کریں گے ؟ کیا پی ٹی آئی اور بی وائے سی بی ایل اے کی اس دھشتگردی کی مذمت کریں گے ؟
جو کہتے تھے کہ بی ایل اے تو موجود ہے لیکن سیکیورٹی فورسز نہیں ہے،ان کو کھلی آنکھوں کیساتھ یہ فوٹیج ضرور دیکھنی چاہیے۔
دیکھیں کیسے سیکیورٹی اہلکار بزدلوں کے خفیہ ٹھکانوں میں داخل ہورہے ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کے جوان پہاڑوں میں چھپے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر پہنچے تو وہ فرار ہوچکے تھے،کسی میں سامنے کھڑے ہوکر مقابلہ کرنے کی جرات نہیں تھی۔
اپنا سلیپنگ بیگ،برتن،سازوسامان،اسلحہ،سواریاں سب چھوڑ کر فرار ہوگئے،پاک فوج کی ایک للکار کے سامنے کھڑے ہونے کی سکت نہیں ہے۔
یہ صرف سوشل میڈیا پر مواد سازی کرسکتے ہیں،پروپیگنڈہ کرسکتے ہیں۔اب تک سیکیورٹی فورسز نے 109 دہشتگردوں کو ماردیا ہے،آپریشن شعبان تاحال جاری ہے،ایک ایک دہشتگرد کا تعاقب کیا جارہا ہے
بندربانٹ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے
ہر شخص اپنا قبلہ درست کرلے
جو بھی اے بی یا سی
جس آفیسر نے کسی کے کہنے پر اپنی حدود سے تجاوز کیا وہ آفیسر اور جس کی وجہ سے تجاوز کریگا دونوں نہیں ہوں گے
ڈپٹی کمشنر اور انتظامی محکموں کے سربراہان سب
کل جو احتجاج ہوا ہے الزامات لگائے گئے ہیں
انتظامی منظوریوں کی بھرمار شروع ہے
جہاں فنڈز دیکھتے ہیں انتظامی منظور دیدیتے ہیں
یہ کونسا طریقہ ہے؟
انتظامی سربراہان خصوصی طور پر سن لیں
یہ آخری وارننگ ہے غیر متعلقہ افراد کیساتھ کسی بھی آفیسر کو دیکھا گیا تو پھر اس کیخلاف میں ایکشن لوں گا
کوئی گلہ شکوہ نہیں سنوں گا
رکن سے رکن اسمبلی و سابق وزیر سجاز بارکوال
یہ معاملہ سرکاری اور سیاسی امور میں مداخلت کا نہیں بلکہ کمیشن کا معلوم ہورہا ہے
خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل ایک اہم عہدیدار نے بتایا کہ چونکہ ضلع خیبر میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں اور اربوں کے مزید ٹھیکے دئیے گئے ہیں اس لئے وہاں مفادات کا ٹکراؤ سامنے آیا ہے
وزیراعلی کے بھائی پر الزام اگرچہ سرکاری اور سیاسی امور میں مداخلت کا لگایا گیا ہے مگر درون پردہ کہانی کچھ اور چل رہی ہے
کابینہ کے اس نے مزید کہا کہ کمیشن کیساتھ ساتھ وہاں مقامی سطح پر چیک پوسٹوں پر پولیس اہلکاروں ( خاصہ دار فورس ) کی تعیناتیوں، تبادلوں اور دیگر محکموں میں بھرتیوں، تعیناتیوں اور تبادلوں پر معاملات سنگین صورت اختیار کر گئے
کابینہ رکن نے یہ بھی بتایا کہ ان کی اطلاعات کے مطابق وزیراعلی ہی کے حلقہ سے سہیل آفریدی کے خلاف پارٹی کارکنوں کو احتجاج پر اکسایا جارہا ہے
مگر کسی اور نے ایک اور کہانی بھی سنائی کہ ایسا نہ ہو کہ کہیں محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کو نوٹس جاری ہو جائے
1 ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے "امریکی دورے" کے دوران اقوام کے سیکرٹری جنرل سمیت کئی سفارتکاروں سے "ملاقات" کی
2۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے "چینی کی قیمتوں" کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کی!
باقی خیر خیریت ھے
Pakistanis should not expect any relief from this government. Its goal is not to serve the people but to exploit them to the maximum to sustain itself.
Shafiq Mengal’s residence that came under attack in Khuzdar, Balochistan province included two suicide bombers and an additional four attackers of Majeed Brigade who have been killed, until now. At least 11 of Mengal’s associates have also died including four policemen and more than a dozen injured. More details are awaited.
ایک تار بچھا۔نہ کوئی گملا لگا۔مگر منظور نظر ٹھیکیداروں کو30 کروڑ سے زائد کی پیشگی ادائیگیاں ہوئیں۔ٹاون1 کے متنازعہ ٹھیکے کیلیے 20کروڑ اورتزئین پشاور کے 27 کروڑ لاکت کے 7 منصوبوں کے لیے 60 فیصد پیشگی رقم جاری۔یہ سب کچھ ہورہا ہے کرپٹ عناصر کو بدعائیں دینے والے میناخان کے محکمے میں۔
پختونخوا اسمبلی سے پاس کئے گئے قانون( Pakhtunkhwa power immunity & privileges ) میں ایم پی ایز کو ایسی مراعات سے نوازا گیا ھے کہ سر شرم سے جھک جاتا ھے !
(تفصیلات آج اپنے وی لاگ میں سامنے رکھوں گا )
https://t.co/uU8P76P1al