وقت بتائے گا کہ نواز شریف نے بھائی کی حسرتوں بھری خواہش کے آگے ہار مانی یا بیٹی کے عزائم نے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیا
ورنہ ان کا یہ طرز سیاست کبھی نا تھا
کوئی پاکستانی اس 2 منٹ 20 سیکنڈ کی ویڈیو دیکھنے سننے کے بعد عمران خان کی اصلیت جان جائیگا کہ یہ بیغیرت کس طرح اسٹیبلشمنٹ سے ازادی کا نعرہ لگا کر عوام کو بیوقوف بناتا رہا
Pakistan’s government under Nawaz Sharif’s party had the best performance in managing the economy over the past three decades compared with rivals, according to Bloomberg Economics https://t.co/Mb8kpMLBB8
وہ ویڈیو بالآخر منظر عام پر آ گئی جس کو ہر پاکستانی تلاش کر رہا تھا 🚨🚨
وہ مبارک لمحہ جس وقت پاکستان نے ایران سے اپنا حساب برابر کرنے کا فیصلہ کیا اور BLA, BLF کے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو ایران میں نشانہ بنایا۔
فضاوں کو چیرتے ہوئے پاکستان نے پیغام دیا کہ ہم ردعمل دے سکتے ہیں