برادر دلاور ۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا تین روزہ دورہ۔اہم ملاقاتیں۔اعتماد سازی۔
تاریخ میں یہ دورہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اگر اللہ نے چاہا زمانہ وہ بھی آئے گا
جہاں تک وقت جائے گا اسے آگے ہی پائے گا
ندا قائد ہے اقبال کا الہام پاکستان۔
اور وہ وقت آگیا من جانب اللہ ۔الحمدللہ
پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Field Marshal Asim Munir meets Iran’s FM Abbas Araghchi in Tehran as Pakistan intensifies mediation efforts between the US and Iran. High-level talks aim to revive stalled negotiations and advance regional peace
#حافظ_قوم_کا_محافظ#PakPrideFMAsimMunir
Field Marshal Asim Munir, NI(M), HJ, COAS & CDF and Mr Mohsin Naqvi, Interior Minister along with the delegation arrives at Tehran as part of the ongoing mediation efforts
#ISPR#PakPrideFMAsimMunir#Tehran#حافظ_قوم_کا_محافظ
🚨 AIR HEADQUARTERS ISLAMABAD.
Air Vice Marshal Aurangzeb Ahmed has been appointed as the Commander of the Air Force Strategic Command (AFSC). 🇵🇰🫡
#PakAirForce#PakistanAirForce
🚨 In retaliation of Isr-ael today h@-cking Pakistani news channel. We Pakistanis have h@c-ked M0s-sad website. And the most daring part it, we did it and we owned it! Not like them, who used a flop trick.
Pakistan Hamesha Zindabad 💪🇵🇰
#PakistanZindabad#CyberAttack
ایرانی فوج کا دعویٰ ہے کہ اب تک 560 فوجی مارے جاچکے ہیں ۔ کویت اور بحرین میں فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔امریکی بحری جہاز ابراہم لنکن کو چار میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
ایران پوری قوت کے ساتھ بدلہ لے گا۔
🚨🇵🇰 *پاکستان نے اسرائیل کو زبردست جواب دے دیا!!*
پاکستان سائبر گروپس نے اسرائیل سے منسلک میڈیا چینلز، موساد ڈیٹا بیس، اور اسرائیلی حکومت کی دیگر خفیہ معلومات اور سائٹس کو نشانہ بنایا ہے۔
یہ پاکستان اور ایران پر اسرائیلی سائبر حملوں کے بدلے میں کیا گیا ہے۔
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
Iranian State TV announces the martyrdom of the Supreme Leader of the Islamic Revolution, Ayatollah Sayyed Ali Hosseini Khamenei.
#Khamenei#Iranian
آپریشن غضب للحق جاری
جنگی محاذ کے بعد افغان طالبان کو سوشل میڈیاپر بھی رسوائی کا سامنا، جھوٹا پراپیگنڈا بے نقاب
بلااشتعال جارحیت کے جواب میں پاک فوج کی مؤثر دردعمل آنے پر افغان طالبان رجیم جھوٹے پروپیگنڈا کا سہارا لینے لگی
برطانوی نشریاتی ادارہ"بی بی سی" افغان طالبان کے اس جھوٹے دعوے کوعالمی سطح پر سامنے لے آیا
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کئی سوشل میڈیا پوسٹس پر پاکستان کے ایک تربیتی لڑاکا طیارے کےملبے کو دکھا کر پروپیگنڈا کیا جا رہاہے
حقیقت میں سوشل میڈیا پردکھائی گئی جہاز کی تصاویر کا تعلق اس تنازعہ سے نہیں بلکہ یہ 2025 کی ہے ، *بی بی سی*
*ماہرین کے مطابق ؛*
پاک فوج کی طرف سے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے بعد افغان طالبان سوشل میڈیا پر گمراہ کن پراپیگنڈہ کے ذریعے ہزیمت چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
حقیقت میں یہ تصویر 2025 کی ہے جس میں ایک تربیتی طیارے کا ملبہ نظر آ رہاہے ، جس کا پاک افغان حالیہ کشیدگی سے کوئی تعلق نہیں ، *ماہرین*