نیدرلینڈز تک پہنچنے والا پانی فرانس، سوئٹزرلینڈ اور جرمنی سے گزرتا ہے، پرتگال کو بھی اپنا بیشتر پانی اسپین سے ملتا ہے۔ اگر یہ اصول تسلیم کر لیا جائے کہ بالائی ملک جب چاہے زیریں ملک کا پانی روک سکتا ہے، دنیا کا کوئی بھی زیریں ملک محفوظ نہیں رہے گا، مصدق ملک
ان لوگوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو یہ بول کر بیوقوف بنایا ہوا تھا کہ وزیر اعظم سائیکل پر دفتر جایا کرے گا۔
انکا وزیر اعلی ��ج بنوں میں 100 سے زائد گاڑیوں کا قافلہ لیکر گیا ہے۔
یوتھی بننے کی پہلی شرط اپنی ہی پھینکی تھوک کو بار بار چاٹنا ہے
Prof Rabia Akhtar (@Rabs_AA) on why India should not be wary of Pakistan’s efforts to get the US to stop its war and reach a deal with Iran…
“For perhaps the first time in a while, Pakistan’s diplomatic success in this theatre would not be a zero-sum loss for India. It would be India’s gain too. And the region’s.
“Strategic stability in West Asia is not a Pakistani interest alone. It is an Indian necessity.”
https://t.co/7mVOeLeCVL via @thewire_In
یا اللہ ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں
مالک ِ مہربان بے شک تو ہی ہے
جسے چاہے عزت دے
ہم تیری اس عطا پر تیرے حضور سر جھکائے عاجزی سے شکر بجا لاتے ہیں۔
بارِ الٰہ
ہمارے پرچم کو یونہی سر بلند رکھنا
🇵🇰
1. Do we Pakistanis realize what we just achieved?
2. This happens once in a country's life
3. Millions dead — prevented
4. Global oil in chaos — prevented
5. World economic shock — prevented
6. Pakistan's fingerprints are everywhere on this peace
7. Own it
آپ کے ملک نے دنیا میں اپنا نام سنہری حروف سے لکھوایا ہو۔۔ حقیقتاً لاکھوں زندگیاں بچائی ہوں۔ سویلین انفرااسٹرکچر محفوظ بنایا ہو۔ دنیا کو اربوں ڈالر کے خسارے سے بچایا ہو۔ اربوں انسانوں کو توانائی بحران اور غربت سے بچایا ہوں۔
تو آپ کا سینہ فخر سے کیسے چوڑا ہوگا۔
لیکن کچھ حرامخور بھی ہیں۔
تو ایسے حرامخوروں پر۔۔۔۔۔ بےشمار
کیا آپ جانتے ہیں پاکستان نےصرف سفارتی محاذ پرہی جھنڈےنہیں گاڑے،دنیاسےاپنی اسٹیٹس مین شپ ہی نہیں منوائی۔
بلکہ فنانشلی بھی معجزہ دکھایا ہے۔
تقریباً ۵ ارب ڈالر کی مالی ادائیگیاں کیں۔
ساڑھے تین ارب ڈالرمتحدہ ارب امارات کےلوٹائے
تقریباً ڈیرھ ارب ڈالریوروبانڈ کی مد میں ادا کئے
🇵🇰