کرپٹطغرل غازی
تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے ۔
ماضی میں عثمان کو گرانے کے لیے سارے دشمن اکٹھے ہو گئے تھے اور آج عمران خان کو گرانے کے لیے سارے اکٹھے ہو گئے ۔
لیکن ہزار مشکلوں کے باوجود بھی سلطنتِ عثمانیہ قائم ہو گئی تھی اور اب بھی انشاءاللہ سلطنتِ عمرانیہ قائم ہو گی✌️🔥
سویڈن میں قرآن مجید جلایا گیا تب نھیں نکلا؛
4لاکھ والاحج13 لاکھ کا ہ�� گیا تب نہیں نکلا ؛
3پاکستانی وفود اس حکومت میں اسرائیل گئے تب نہیں نکلا ؛
ڈالر7ماہ میں ڈبل ریٹ پر آ گیا تب نہیں نکلا ؛
آ ٹا100%مہنگا ہو گیا تب نہیں نکلا؛
اسرائیل نے فلسطین پر بمباری کی تب نہیں نکلا ؛