جیو نیوز پر ناقابل قبول مذہبی تصویر کشی کی نشریات جاری کرنے پر پیمرا اتھارٹی کی جانب سے جیو نشریات پر پابندی اور لائسنس پندرہ دن کے لیے معطل کرنا قابل تحسین عمل ہے
*صاحبزادہ مولانا زاہد محمود قاسمی*
چئیرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان
جنرل سیکرٹری انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ
چیئرمین مرکزی علماء کونسل مولانا زاہد محمود قاسمی نے علماء کرام کے وفد کے ہمراہ پولیس لائن فیصل آباد میں محترم جناب تنویر حسین صاحب (CPO فیصل آباد) اور محترم جناب عمران احمد صاحب (SSP آپریشنز فیصل آباد) سے ملاقات کی۔