ایپسٹین فائلیں...
انہوں نے ایران کے ساتھ جنگ اس لئے شروع کر دی تاکہ یوروپ و امریکہ کے عوام ان ویڈیوز اور تصاویر کو بھول جائیں جن میں صیہونیوں نے ان کی معصوم بچیوں کی عصمتوں کو جبری پامال کیا گیا ۔
زلے شاہ کی شہادت کے بعد پہلے روز ہی دھمکایا گیا۔ مجھ سے پوچھا گیا کہ دوسرا بیٹا کیا کام کرتا ہے تو میں نے بتایا دوسرا بیٹا میڈیکل ریپ ہے موٹر سائیکل پر جاتا ہے۔
تو انہوں نے دھمکاتے ہوئے کہا کہ جب سیاہ ڈالہ ہٹ کرتا ہے تو بندہ 300 گز تک جاتا ہے
شہید زلے شاہ کے والد کی گفتگو 💔
دلیر لڑکی نے کمال کہہ دیا!!🔥
پاکستان میں ریجیم چینج کے لیے ایک خط سے کام چلا لیتے ہیں, جبکہ ایران میں ریجیم چینج کے لیے سپریم لیڈر کو شہید کیا جاتا ہے!
بریکنگ نیوز 🚨
برطانوی حکومت سے بڑا مطالبہ کیا گیا🛑
اگر عمران خان کو ڈاکٹروں کی رسائی اور ملاقاتوں کا سلسلہ بحال نا کیا گئی تو, اور اگر پاکستان میں آزاد عدلیہ بحال نا کیا گیا,
تو پاکستان پر پابندیاں لگائی جائیں!!🛑
عمران خان کے بارے میں نوجوان کے الفاظ❤️
عمران خان نے کہا تھا, نا میں کسی کے سامنے جھکا ہوں, نا قوم کو جھکنے دوں گا!!
عمران خان قائد اعظم کے جانشین ہے!!
وجاہت خان کا عاصم منیر کو پیغام🛑
اب میں آرہا ہوں تمھارے پیچھے, اب تم نے ہر حد پار کردی!!
وکیلوں, صحافیوں اور تمام مکتبہ فکر کے لوگو, عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر آواز اٹھائیں, وکیلوں کا کام صرف مارچ کرنا نہیں!!
اسکو پھیلائیں 🛑 یہ اصل کام ہے!!!
کسی صحافی کو پاکستان کی سیاست پر بات کرنے کی اجازت ہی نہیں ہے نیوز شوز میں،
جب میڈیا والوں کو کوئی انٹرنیشنل ٹاپک ملتا ہے تو وہ سکھ کا سانس لیتے ہیں،
موجودہ دور میں جو صحافی سیاست پر بات چیت کر رہا ہے اپنے پروگرام میں وہ رسک لے رہا ہے، میں انہیں سلام کرتا ہوں، کاشف عباسی
سبی کاظمی کا خوفناک انکشاف 🛑
جو فوجی اغواء ہوئے تھے, اب اسٹبلشمنٹ کے میڈیا سیل سے پیغام جاری کیا گیا!!
جو فوجی اغواء ہوئے, وہ خود کو شہید سمجھیں, ہم کوئی مزاکرات نہیں کرنے والے!
اگر کوئی فوجی آفیسر ہوگا تو مذکرات ہوگی!
باقی کسی سپاہی کے لیے کوئی مزاکرات نہیں
حکومت کو شرم آنا چاہیے، کیا اس طرح کھلاڑیوں کے ساتھ سلوک کیا جاتا ھے ۔
تمام پاکستانیوں سے گزارش ھے کہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے کمنٹس دیں۔
Absolutely SHAMEFUL!
بریکنگ نیوز 🚨: عمران ریاض نے گنڈا پور کو تُن کر رکھ دیا 🔥
گنڈا پور تم ایک بزدل آدمی ہو۔ اسٹبلشمنٹ کے ٹاؤٹ ہو۔ گنڈا پور اگر میں تمھاری طرح ہوتا تو آج فیملی کے ساتھ ہوتا کبوتر اڑا رہا ہوتا میں انجوائے کرتا تم نے 26 نومبر کو اپنے لوگو کے ساتھ دھوکہ کیا