بریکنگ نیوز 🚨
ٹرمپ کا بڑا انکشاف 🛑
مجھے اِس جنگ میں لے جانے والے, جیرڈ کشنر (داماد) مارکو ریبیو (سیکرٹری خارجہ) اور پیٹ ہیگستھ ( سیکرٹری دفاع) تھے!!
انہوں نے کہا تھا اگر ہم نے حملہ نہ کیا تو ایران حملہ کر دے گا!!
یہ نام نہاد طاقتور ملک کا صدر سوچیں
@Badass1ZQ1 اپ سے بھلا کیا شکایت ہو سکتی ہے جناب کیونکہ اپ وہ پہلو اجاگر کرتی ہیں جو لوگ اپنے اپ کے اندر دبا کے رکھتے ہیں جس کو سامنے لاتے ہوئے لوگوں کو جھجک محسوس ہوتی ہے شرم محسوس ہوتی ہے اپ کی باتیں چھٹی اس کو جگا دیتی ہیں انسان کی اگر کوئی سمجھنے والا ہوں توں
کراچی کی لاش پہ
دبئی بنایا گیا تھا لیکن قدرت کا
انتقام آج کراچی میں
جہازوں کے ہینگر کم پڑ رہے ،
کئی عرب ملکوں کے جہاز کراچی ایئرپورٹ پر پناہ لیے
ہوئے ہیں ۰۰۰۰۰۰
لیکن سندھ انتظامیہ کو اب بھی
کراچی جیسے “ سونے کی چڑیا “
کی اہمیت کا اندازہ نہیں ۔
اماراتی تو پہلے ہی پاکستانیوں کو شودر سمجھتے ہیں ۔ ویزے بند کیے بیٹھے تھے ۔ انڈینز کو گولڈن ویزے دے رہے ۔انکے لیے مندر بنا رہے ۔بتوں کی پوجا کر رہے ۔
یہ جنگ ایک مہینہ بھی چلی تو یو اے ای کا وہ حال ہونا ہے کہ لوگوں نے انکے ویزوں پر خود تھوک دینا ہے ۔اخے ویزے بند کردیں گے
علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے کمال کردیا🔥🔥🔥
اسلام سربلند ہے اور سر بلند رہے گا ۔
کسی نے کہا آپ ایران کا ساتھ دے رہے ہو وہ تو شیعہ ہے ۔
میں بولا تم نیتن یاہو کا ساتھ دے دو وہ سنی ہے ۔
میں تو ایران کے ساتھ کھڑا ہوں
انشا الللہ اسلام کا پرچم بلند رہے گا
سالوں سے یہ کہنے والے کہ
ایران اسرائیل اور امریکہ اندر سے ایک ہیں
آج کہاں مرگئے تم لوگ جس فرقہ واریت کی بنا پر مسلمانوں کو تقسیم کرتے رہے۔ اللہ تم سب لوگوں کو روز قیامت آقا ﷺکی پیروی سے محروم کرے۔
آمین۔
پنجاب حکومت عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے جو افطاریاں کروا رہی ہے اس کا ثواب قوم کو ملے گا یا اس محترمہ کو
قومیں بھیک دینے سے نہیں انہیں روزگار دینے سے بنتی ہیں
JustAsking