Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
جب ہم اپنے گھروں میں سکون سے بیٹھے ہوتے ہیں تو ہمیں یہ ضرور یاد رکھنا چاہیئے کہ ایک لیڈر ہے جو آنکھ کی شدید تکلیف کے باوجود اس رمضان بھی ہمارے مستقبل کی خاطر وقت کے فرعون کے سامنے ڈٹ جانے کی سزا کاٹ رہاہے،ایک لیڈر ہےجو آئین و قانون کی بالادستی کی خاطر پابند سلاسل ہے
اور ساتھ میں خان صاحب کی شیروں اور شیرنیوں کو بھی نہ بھولئے گا!
جب فواد چوہدری اور اسد عمر جیسے لوگ 9 مئی کے بعد بھاگ رہیں تھے تب سرفراز چیمہ نے کہا میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں
اس رمضان میں عمر سرفراز چیمہ کو بھولنا مت 💔
بریکنگ نیوز 🚨
جین alpha کی ڈاکومنٹری جاری🔥
عمران خان کے بارے ڈاکومنٹری, آپ لوگ اسکو ضرور سنیں, بڑے بڑے دانشوروں کو پیچھے چھوڑ دیا!!
عمران خان تین نسلوں کا لیڈر, عاصم منیر!
Former #Pakistan prime minister #ImranKhan has suffered severe vision loss in prison.
His family and lawyer say he has 15% vision left in his right eye after prison authorities neglected to take action for months.
I have contacted Pakistani officials for comment.
اسد طور نے پھر حق ادا کردیا ❤️
عمران خان کی ساکھ تک رسائی بھی ایک خواب ہے!
ان کی والدہ کینسر سے وفات پائیں تو انھوں نے مفت علاج کا شوکت خانم ہسپتال بنایا۔
دو سال سے ناحق قید ہونے کے باوجود لوگوں کا ان پر اعتماد دیکھیے کہ نمل اور شوکت خانم ہسپتال کی فنڈنگ میں کوئی کمی نہیں آئی!
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ لاہور کے موقع پر راوی ٹول پلازہ پر شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے والہانہ نعروں اور بھرپور جذبے کے ساتھ سہیل آفریدی کا خیرمقدم کیا۔
عمران خان کے نظریے، آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر محاذ پر جاری رہے گی۔ راوی ٹول پلازہ پر نظر آنے والا جوش و جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عوامی حمایت کسی جبر سے ختم نہیں کی جا سکتی۔ ظلم و جبر کے باوجود نظریاتی وابستگی مزید مضبوط ہو چکی ہے۔
انشاءاللہ یہ قافلہ حق اور سچ کی فتح تک رکے گا نہیں۔
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
اگر یہ کلپ دیکھنے کے بعد آپ کی آنکھ میں عمران خان کیلے آنسو نکلیں یا پھر دل افسردہ ہو ۔۔۔
تو اک بار اپنی ٹائم لائن سے عمران خان کی رہای کیلے چند الفاظ لکھ دیجے گا ۔۔۔اپکے لکھے گے الفاظ اس فسطائیت میں بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہونگے ۔۔ یہ عمران خان کی جیت ہو گی ۔۔ یہ اس شعور کی جیت ہو گی جو عمران خان اس قوم کو دے گیا ہے ۔۔
فرحان بھای کی بات سنیں عمران خان کی کال کوٹھری کی حالت کیسی ہے ۔۔ اور وہ کس حالت میں رہ رہیں ۔۔ جس پر وہ خود بھی افسردہ ہو گے ۔۔