@hinaparvezbutt جیسے اس نے تمام ضمنی انتحابات میں دیکھای
گلگت کے الیکشن میں دیکھای
کشمیر کے الیکشن میں دیکھای
اس لیے لوگ کہتے ہیں ایک پٹواری
دس گدھون سے بھاری
اگر خرچہ اپنےجیب سے ہو تو اپنے ماں کو دفننے بھی نہیں اتے۔
اگر خرچہ حکومت پاکستان کا ہو تو انگریزون کےماٶں کو دفننے چلے جاتے ہو
#امپورٹڈ_وزیرخزانہ_نامنظور
ہم بچپن سےسنتے ارہے ہیں کہ عالم کا پارلمنٹ میں ہونا اس لیے ضروری کہ کوٸ اسلام مخالف بل پاس نہ ہو
لیکن یہان گنگا الٹا بہ بھہ رہا ہے علماء پارلمنٹ میں نہیں بلکہ حکومت میں ہے پھر بھی اگر اس طرح بل پاس ہوجاۓ سوال تو اٹھین گے ۔