बताइए यह हाल है हमारे प्रशासन का, क्या उन्हें मालूम नहीं कि फलस्तीनी मज़लूम हैं और वह अपनी आज़ादी की लड़ाई लड़ रहे हैं!
#WeStandWithGaza#PalestineUnderAttack
#یکساں_سول_کوڈ ملک میں منظور نہیں
یکساں سول کوڈ کے موضوع پر مجلس علمائے ملت کشن گنج کے زیر اہتمام ادراہ مکیہ کشن گنج میں ایک نمائندہ میٹنگ منعقد ہوئی، مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہدایات کی روشنی میں لاء کمیشن کو رائے بھیجی جانے اور اس سلسلے میں جںگی پیمانے پر مہم چلائی جائے۔
تقبل اللہ منا و منکم
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
تمام عالم اسلام خصوصاً اہل کشن گنج کو *مجلس علمائے ملت* کی جانب سے عید الاضحیٰ کے خوشگوار موقعے پر خلوص مبارک باد پیش کرتے ہیں.
مجلس علمائے ملت
@MUM__Official
اہل ایمان کو ہر زمانے میں نہ صرف ستایا جاتا رہا ہے بلکہ دشمنوں کی طرف سے مختلف فتنوں، اور دھمکیوں کا نشانہ بھی بنایا جاتا رہا ہے، یہاں پر ظالموں سے ڈر کر ان کی طرف جھکنا قطعی منع ہے. ان کے مقابلے میں ڈٹ کر کھ��ے ہونے کو "استقامت" کہا جاتا ہے.
@MUM__Official