*تہجد*
اللہ پاک کو بہت پسند ہے جب انسان نیند کو ترک کر کے اُس کے سامنے سجدہ ریز ہوت ہے اور اپنی دعاؤں کے لیے آنکھوں سے آنسو بہاتا ہے۔ یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب انسان کو اللہ کی طرف سے خصوصی مقام اور "*کُن*" کا تحفہ ملتا ہے۔ ❤️
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام#imrankhan
*اصلاح کرنے والوں سے تعلق مت توڑیں زندگی میں وہ لوگ بہت قیمتی ہوتے ہیں*
جو آپ کو آئینہ دکھاتے ہیں،
جو آپ کی اصلاح کرتے ہیں،
آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں،
اور آپ کو بہتر انسان بننے کی طرف لے جاتے ہیں۔
ایسے لوگ نعمت ہوتے ہیں ۔
ان کی باتیں شاید کڑوی لگیں،
*مگر وہ دل کی
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
زلزلے کا مرکز افغانستان-تاجکستان سرحدی علاقہ تھا، زلزلہ پیما مرکز
زلزلہ 170 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا، زلزلہ پیما مرکز
#earthquake#Islamabad
*سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،* 🌜
جس کے بعد متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک میں عیدالفطر جمعۃ المبارک 20
مارچ کو منائی جائے گی۔ 🌺
ان شاءاللّٰه الکریم 🤗♥️🦋
#eid#eidulfiter
اللّٰہ تعالیٰ! اس بابرکت لیلۃ القدر میں ہماری دعائیں قبول فرما، دلوں کو سکون اور روحوں کو روشنی عطا فرما۔ 🤲✨🌙
ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں 🌸✨ اور برکتوں سے بھر دے۔ 🥰💫
(آمین یا رب العالمین 🤲❤️)
ChatGPT is insanely powerful.
But, without proper prompting its nothing.
That's why I built "1000+ GPT-4 Prompts":
• 1000+ Prompts
• 5000 AI Tools
• Full guide.
And for 24 hours, it's 100% FREE!
To get it, just:
1. Follow
2. Like
3. Reply "AI"