@ImranRiazKhan کس فوج کی بات کر رہے ہیں اس کی جس کے کڑیل جوان سرحدوں کے بجائے اپنے ہی ملک میں شہادتیں دے رہے ہیں کس فوج کی بات کر رہے ہیں جس کے جنرل کے لیے روڈ پر روٹ لگتے ہیں کس فوج کی بات کر رہے ہیں جس کے جنرل BMW اور Mercedes میں سفر کرتے ہیں جو Ac کے بغیر گاڑی میں سفر نہیں کرتے
لیڈیز پولیس نے میرے دو ہزار روپے نکالے ہیں، کیوں نکالے ہیں؟ غریبوں کے پیسے نکالتے ہیں یہ؟ روشن بی بی کا پنجاب پولیس کیخواتین اہلکاروں پر پیسے چوری کا الزام
https://t.co/hO90Op63dh
@SabeeKazmi786 کاظمی صاحب اگر سارے عرب ممالک کے شہری ایک ساتھ اسرائیل کی طرف رخ کرکے پیشاب کرنا شروع کر دیں تو یقین کریں کس میزائل بم دھماکہ کی ضرورت نہیں وہ اس سیلاب میں ہی غرق ہو جائے گا مگر جہاں غیرت نام کی چیز ہی نہ ہو تو کچھ کہنا ہی بیکار ہے
@SdqJaan پہلے تو اس کو چھتر مارنے چاہیے جو درخواست لے کے گیا ہے جب خان نے صاف کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے بند ہیں تو یہ پیغامات کون لے کے جا رہا ہے بیغیرت
@SdqJaan " اگر آج ہم نہیں جاگے گے اور ہم جدوجہد نہیں کریں گے، تو پھر ہم سب ذمہ دار ہونگے ان حالات کے جس طرف ہمارا ملک جارہا ہے "
عمران خان کا فوجی ٹرائیل ہونے سے روکنا ہے؟؟؟
تو حل صرف انقلاب اور ڈی چوک پہ احتخاج، احتجاج اور احتجاج 🚨
#اصلاح_کی_آخری_وارننگ#غیر_آئینی_بینچ_نا_منظور
عمران خان سے ایک بار پھر 4 اکتوبر کا احتجاج ملتوی کرنے کی درخواست کر دی گئی لیکن خان نے اس موقع پر حکومت کو تھوڑا سا بھی سکھ کا سانس لینے دیا تو خان بہت پچھتائے گا ،
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
🚨اسلام آباد D چوک احتجاج کے لیے خیبرپختونخوا میں کارکنان کو یہ والا سامان اکٹھا کرنے کی ہدایات جاری کی جا رہی ہیں ۔ بڑے پیمانے پر تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔
4 اکتوبر کو خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے قافلے نکلیں گے اگر ان کو اٹک پل پر روکا گیا تو پھر وہاں وہ تقاریر ہوں گی جو خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہوئ،
اور پھر وہاں سے لاکھ ڈیڑھ لاکھ بندہ جب اسلام آباد کی جانب بڑھے گا تو کوئ چیز ان کو روک نہیں سکتی اور نظام گر جائے گا، صدیق جان
وہ علیم خان جو پی ٹی آئی یہ کہہ لر چھوڑ گیا تھا کہ یہ جماعت اب ختم ہو چلی،اس علیم خان کے چینل نے صرف کل پنڈی احتجاج صرف یوٹیوب پر دکھا کر موٹا مال کمایا ہے،
بطور حکومت علیم خان کا موقف یہ ہے کہ عمران خان انتشاری ہے،فتنہ ہے،اس کا خاتمہ ہونا چاہیے لیکن اپنے یوٹیوب چینل کو چلانے اور مال کمانے کے لیے عمران خان کے نام پر ہونے والا احتجاج بھرپور دکھایا گیا
اسٹیبلیشمنٹ سے بھی فائدے لو اور خان کا نام بیچ کر بھی مال کماو
علیم خان کی تو اس وقت پانچوں گھی میں ہیں
اوقات یہ ہے ان ٹی وی مالکان کی کہ پی ٹی آئی کے جس ایونٹ کو اپنے یوٹیوب پر دکھا کر لاکھوں کروڑوں کماتے ہیں،اس ایونٹ کا ایک لفظ بھی اپنے ٹی وی چینل پر نہیں چلاتے اور پھر حکومت اور اداروں سے اس بات کے الگ پیسے لیتے ہیں کہ ہم نے پی ٹی آئے کا بلیک آؤٹ کیا
اگر خان کے نام کے بغیر علیم خان کے ٹی وی کا یوٹیوب نہیں چل سکتا تو خان کے بغیر یہ ملک کیسے چل سکتا ہے؟؟؟
ویسے اسٹیبلیشمنٹ کو صحیح چونا لگایا ہوا ہے انہوں نے ،ان سے فائدے لو اور ان کے خلاف احتجاج دکھا کر خوب مال بھی کماو اور ان کے خلاف عوامی جذبات بھی بھڑکاو
میں آپ کو بہت ہی کنفرم ذرائع سے بتانا چاہتا ہوں کہ ان تینوں ایم این ایز برگیڈئر (ر) اسلم گھمن، اورنگزیب کھچی اور ظہور حسین قریشی نے پارٹی کو بیان حلفی جمع نہیں کرایا تھا اور انہوں نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنا تھا۔ یہ ایم این ایز اغوا نہیں کئے گئے تھے بلکہ مرضی سے ڈیل کے ذریعے اپنی پسندیدہ جگہ پر خفیہ ایجنسی کے لوگوں کے ساتھ موجود تھے جو اب اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ برگیڈئر اسلم گھمن وہ شخص ہیں جن کے ذریعے ہماری جماعت کے مختلف ارکان کو کنٹرول بھی کیا جاتا ہے۔ ہماری جماعت کو چاہئے کہ خفیہ طریقہ کار سے ان ایم این ایز کو پی ٹی آئی کا ساتھ دینے پر رضا مند کریں تا کہ موجودہ آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کیا جا سکے۔
@Liaquat8y @RebelByThought وجدان کی دنیا سے باہر نکلیں اور عمل کی دنیا میں آنکھیں اور کان کھول کر قدم رکھنا شروع کریں یاد رکھیں آپ کے آج ہونے والے عمل کا اظہار کل کے مستقبل کی نشاندھی کرتا ہے
@iam3422@CivilSupermacy تمھارے جیسے ھی مسلمان کربلا میں تھے جو نعرہ تکبیر بلند کرتے ہوئے آل رسول کے خیمے کو آگ لگا رہے تھے اور فتح کے نعرے بلند کر رہے تھے