اپنی بے ایمانی اور کرپشن کا ذمہ دار سسٹم کو ٹھہرانا ایک طرف تو بیغیرتی اور بے ضمیری ہے، اور دوسری طرف فوج کے سیاسی کردار کی پردہ پوشی۔
قاضی فراڈ پر تاریخ ہمیشہ جرنیلوں کی طرح لعنت ہی بیجھے گی۔
قوم فرح گوگی کو بھول جائے، کیوں کہ اس نے شاید ایک فیصد بھی کرپشن نہ کی ہو جو ن لیگ کے وزرا نے انت مچائی ہوئی ہے، ن لیگ کی حمایت کرنے والے میاں داؤد نے اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا
🚨 عمران خان سے سابق آرمی چیف کی تقریباً 1 گھنٹے پر محیط ملاقات ہوئی۔
ملاقات کا اہتمام چند ہفتے قبل کیا گیا جس میں اسٹیبلشمنٹ کی رضامندی شامل تھی۔
سابق آرمی چیف کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کسی حد تک مثبت رہی۔
ملنے والے سابق آرمی چیف اپنے دور میں ایکسٹینشن لے چکے ہیں۔
ملنے والے سابق آرمی چیف ریٹائر ہونے کے بعد پاکستان ہی رہائش پذیر ہیں۔
یہ میرے ہاتھ اٹھے میں تم سب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں،
مجھے سیاست میں نہیں آنا تھا میرے پاس سب کچھ تھا میں لندن امریکہ میں رہ سکتا تھا،
ساری زندگی فلموں میں ہیرو آ سکتا تھا،
لیکن میں نے اک شخص کو دیکھا اک شخص کو سنا جو کرکٹ میں ورلڈ کپ جیتا ،
انتہائی خوبصورت اور امیر خاتون سے شادی کی،
مزے سے لندن میں محلوں میں رہ سکتا تھا،
لیکن اس نے سب کچھ اپنی قوم کے لیے چھوڑ دیا اور کینسر کا ہسپتال بنایا اور اپنی قوم کی بھلائی کے لیے اپنا ��ب کچھ قربان کر دیا،
ہاں میرا لیڈر وہی ہے ہاں میں فخر سے بتاتا ہوں عمران خان مجھے سیاست میں لایا ،
سنو! میں بیشک پارٹی بنانے کے سال بعد الیکشن جیت کر حکومت بنا گیا ہوں لیکن مجھے اس نے تیار کرتے وقت کہا تھا تیس سال لگے مجھے ساٹھ لگ جائیں تمہیں ہار نا ماننا.....!!!
میرا سیاسی گرو عمران خان ہے
حالیہ تامل ناڈو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد CM منتخب ہونے والے تامل سپر اسٹار جوزف وجے نے کہا: اگر کسی سیاستدان نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ عمران خان ہیں۔
وجے کا کہنا تھا کہ عمران خان کو میں اپنا سیاسی گرو مانتا ہوں ان کی وجہ سے سیاست میں آیا
وجے نے کہا عمران خان نے صرف سیاست نہیں کی بلکہ نوجوان نسل کو ایک سوچ دی، اسی لیے وہ بھی مستقبل میں عوامی سیاست اسی انداز سے کرنا چاہتے ہیں۔۔۔،
وجے نے کہا کہ وہ فلموں کی دنیا میں شہرت حاصل کرچکے ہیں لیکن اب ان کی خواہش ہے کہ عوام کیلئے کام کریں اور ایک ایسا سیاسی پلیٹ فارم بنائیں جو نوجوانوں کی آواز بن سکے۔۔۔۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سب سے بڑی طاقت ان کا عوام سے براہِ راست رابطہ اور سادہ انداز ہےاور وہ اسی ماڈل کو فالو کرتے ہیں
حالیہ تامل ناڈو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد سی ایم منتخب ہونے والے تامل سپر اسٹار جوزف وجے نے کہا: اگر کسی سیاستدان نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ عمران خان ہیں۔۔،
وجے کا کہنا تھا کہ عمران خان کو میں اپنا سیاسی گرو مانتا ہوں ان کی وجہ سے سیاست ��یں آیا
وجے نے کہا عمران خان نے صرف سیاست نہیں کی بلکہ نوجوان نسل کو ایک سوچ دی، اسی لیے وہ بھی مستقبل میں عوامی سیاست اسی انداز سے کرنا چاہتے ہیں۔۔۔،
وجے نے کہا کہ وہ فلموں کی دنیا میں شہرت حاصل کرچکے ہیں لیکن اب ان کی خواہش ہے کہ عوام کیلئے کام کریں اور ایک ایسا سیاسی پلیٹ فارم بنائیں جو نوجوانوں کی آواز بن سکے
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سب سے بڑی طاقت ان کا عوام سے براہِ راست رابطہ اور سادہ انداز ہےاور وہ اسی ماڈل کو فالو کرتے ہیں
بھارتی میڈیا میں اس بیان کے بعد چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے وجے کو ساؤتھ کا عمران خان کہنا شروع کردیا۔
Trump:
“I wanna thank the country of Pakistan and its great Prime Minister and its great, great Field Marshal. He's a great Field Marshal. Two fantastic people for helping.”