ویسے میں ایک بات بتا دوں ۔ تم ہمیں نہیں کنٹرول کر پاو گے۔ ہم تمہیں کنٹرول کریں گے۔ بربریت اور بدممعاشی ہمیشہ نہیں چلتی۔ نہ ہی سزا سے بچتی ۔ تاریخ بتاتی ہے ہر جابر برے انجام پر پہنچا
سب سے بڑی قدر مشترک یہ ہے کہ دونوں کو تیار پاکستان اور سعودی عرب نے کیا تھا اور دونوں ہی اب اپنے مدد کرنے والوں کو پڑ گئے ہیں کیونکہ اب انکو مدد کہیں اور سے مل رہی ہے۔
یہ افغان طلبا کے لئے کم کسی اور کی محبت میں زیادہ مبتلا ھیں۔ پنجابی کا ایک محاورہ ھے ۔۔۔
روندی یاراں نوں لے لے ناں بھراواں دے
(روتی یاروں کو ھے نام بھائیوں کا لیتی ھے)
تحریک انصاف کے ایک اہم رہنما سے کچھ دوستوں کی گفتگو ہو رہی تھی، موصوف پنجاب سے رکن اسمبلی ہیں، فرما رہے تھے کہ ہم سب نے تو پہلے ہی پولیس کو لکھ کر دے دیا ہے کہ ہمیں دو دو چار چار دن کیلئے گرفتار کر لیں تاکہ لانگ مارچ سے جان چھوٹی رہے، موصوف کو یقین ہے کہ اب عمران خان نے کبھی باہر نہیں آنا تو کیوں اپنا پیسہ اور وقت ایک مردہ گھوڑے پر ضائع کریں۔ مزید فرمایا کہ نمائشی گرفتاریاں دینے کے معاملے میں پارٹی قیادت آن بورڈ ہے، تین چار دن پہلے علیمہ خان صاحبہ نے بھی نمائشی گرفتاریاں دئیے جانے کی تجویز کی حمایت کی تھی۔
طالبان حکومت کا فتنہ الہندوستان کو پاکستان کے خلاف اسلحہ دینے کا انکشاف۔خفیہ دستاویز نے بھانڈا پھوڑ دیا ۔
سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی ایک خفیہ ہدایت میں فتنہ الہندوستان (FAH) کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والے اسلحے اور گولہ بارود کی فراہمی کا انکشاف.
ھم پانچ دھائیاں افغانوں کو پناہ دی اپنے محدود وسائل میں حصہ دار بنایا۔ نیٹو فوج کے چلے جانے کے بعد نیک خواھشات کا اظہار کیاامید رکھی یہ ھماری سرحد محفوظ ھو گی ۔ ھمسائے امن سے رہیں گے ۔ مگر ھماری مسجدوں سکولوں بازاروں میں دھشت گردی کرنے والے ھماری فوج پہ حملہ کرنے والے 70/80فیصد افغان ھوتے ھیں۔ ھمارے ازلی اور ابدی دشمن بھارت کے ساتھ یکجہتی دکھا رہے ھیں۔ میں اور فوجی اور سولین قیادت کے ڈائریکٹ و ان ڈائریکٹ رابطے مسلسل چل رہے ھیں مگر افغانوں کی نفرت اور دشمنی میں کمی نہیں آئ۔ یہ طلبا افغانی طلبا کے ساتھ یک جہتی کا اظہار محبت کی وجہ سے نہیں بلکہ انکے سیاسی رحجانات کا مظہر ھے۔ جب پانچ دھائیوں کی پناہ اور ساری دنیا کی گالیاں اور وسائل پہ پرورش انکے ذہنی رحجانات نہیں تبدیل کرسکے۔ تو انکے حمایتیوں کو کوشش کرکے خیر سگالی کے لئے کسی افغان درسگاہ میں تعلیم کی کوشش کرنی چاہئیے ۔
یہ پاکستانی طلبا اس شہداء کے خون کی توھین کر رہے ھیں جو افغانستان سے آنے والے دھشت گرد کے ھاتھوں ھمارے شہداء کا بہہ رہا ھے۔
ایک سیاسی پارٹی کی محبت میں اتنا آگے نہ جائیں کہ پاکستانی خون آپکو سستا لگے ۔
سوات سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے شکیل خان کی ایک مبینہ ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس میں سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان کی موجودگی میں ان کے محافظوں نے لیویز فورس پر گولیاں چلائیں۔ اس واقعے میں دو لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے اعلیٰ حکام نے فوری نوٹس لے لیا ہے، جس کے بعد شکیل خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاریوں اور قانونی کارروائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
دھمکی کہہ لیں یا جنون : احتجاجی تحریک چلے نہ چلے ، ماحول گرم ہو چکا ہے ، جانے کون کون دو کشتیوں میں سوار ہے ؟ آج تو “ ٹیکنو کریٹ “ وزیر خزانہ بھی تشویش ظاہر کرنے پر مجبور ہو گئے ۔ لیکن ایک چیز واضح ہے مشکلات میں پھنسے عوام کی پریشانیوں میں اور اضافہ ہو رہا ہے ۔
This shows their intention to create chaos and destruction. They dont believe in peaceful protests and they will resort to violence and bloodshed. Its our responsibility as the Government to protect the lives and livelihoods of our people. Their call for protest is illegal and we will not allow them to block roads and disrupt people's lives.
🚨 Saudi–Houthi Conflict heats up!
Riyadh missile attack کے بعد کیا ہوا؟ یمن میں نئی جنگی صورتحال کیا رخ اختیار کر رہی ہے؟ سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی کی اہم تفصیلات جانیے۔
🎥 مکمل ویڈیو:
https://t.co/btuDRl3LmT
#SaudiArabia#Yemen#Houthis#Riyadh#SaudiHouthi
#محافظ_حرمین_شریفین
نہ اسلام آباد سومنات ھے اور نہ یہ شخص محمود غزنوی ھے۔ اسلام آبادپاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور وفاق کی علامت ھے۔ انکی زبان بتا رہی کہ یہ کتنے پاکستانی ھیں ۔ اور یہ اقتدار کے حصول کے لئے کس حد جا سکتے ھیں۔ اور عمران خان نے انکو کیا سبق پڑھایا ھے۔ روز پختونخواہ میں جو خون بہہ رہا ھے اس سے انکا دل نہیں روتا ؟ کیا طالبان انکے اتحادی ھیں جو یہ kpk پولیس اور بہادروں کی شہادتوں کا سدباب کرنے کی بجائے مزید انتشار اور نفرت پھیلا رہے ہیں ؟ 27ستمبر کو جس حملے کی یہ بات کر رہا ھے کیا وہ طالبان کا حملہ ھے ؟ کیا پاکستان میں مقیم افغانی اس لشکر کا حصہ ھونگے ۔وفاق پوری قوت سے اسکا دفاع کرے گا۔ عمران نیازی اور حواری اقتدار کے حصول کے لئے کس حد تک جاسکتے ھیں ھم نے 9مئی کو دیکھا، 26 نومبر کو دیکھا اور اب یہ شخص جو اپنے عزائم بتا رہا ھے پاکستان کے عوام انکی اصلیت کا اندازہ لگا سکتے ھیں ۔
یہ لوگ کل بھی امن، ترقی اور پاکستان کے دشمن تھے آج بھی ھیں اور کل بھی ھونگے ۔ لاکھ اختلافات ھوں کوئ پاکستانی یہ زبان نہیں بول سکتا۔ یہ پاکستان دشمن زبان ھے کسی کو کوئ ابہام رہ گیا ؟
🚨 Aleema Khan Arrested | PTI Meeting Postponed at the Last Minute
علیمہ خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی اجلاس اچانک ملتوی کیوں ہوا؟ کیا ہوا اور اس کے پیچھے کیا پیش رفت ہے؟
🔎 Watch the full story & latest details on Razi Naama:
https://t.co/M7Dl4xvEEo
#AleemaKhan #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #RaziNaama
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط