IK reveal stupidity and vacisiousness while arguing. This behaviour penetrated in his party from top to bottom and poisoned the youth of Pak. Their arguments are far away from knowledge and logic, based on false propoganda and ruining the history.
#Selected
We are closer to a peace deal than ever before. With finalisation likely expected in the next 24 hours, Pakistan is preparing for the electronic signing of the peace deal immediately after, followed by technical level talks next week.
We would like to thank United States of America and Islamic Republic of Iran for their ongoing commitment during the negotiations, and we extend our sincere appreciation to our brothers in the region for their support. We are confident that this historic peace deal will form a strong foundation for lasting peace.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
سب لوگ پی ٹی آئی کے ایم این اے کے بیٹے کے نیلے سرکاری پاسپورٹ پر اٹلی جا کر سیاسی پناہ لینے پر تنقید کر رہے ہیں کوئی یہ نہیں پوچھ رہا کہ اس نے یہ نیلا پاسپورٹ حاصل کیسے کیا؟ جب کہ تب وہ قانونی طور پر غلط تھا۔
اصل نکتہ
#تللاش_لوازحقین
اپنا بچہ سمجھ کر ایک بار ضرور شئیر کریں
یہ معصوم بچہ نومبر 2025 میں فیصل آباد کے ڈی ٹائپ پولیس اسٹیشن کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔
یہ صرف اپنا نام #موسیٰ بتاتاھے
اسکے علاوہ اسے اپنے والدین، گھر، خاندان یا پتے کے بارے میں کچھ یاد نہیں
03162529829
👇1/3
پیارے محترم 2 چیزیں واضح رکھئے گا۔۔۔
پہلی یہ کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت کی بدترین گورننس پر بدترین اور سخت الفاظ میں تنقید کرنے کا قطعی یہ مطلب نہیں کہ گولڈسمتھ پراجیکٹ کیلئے کوئی نرمی پیدا ہو جائیگی اور یہ کہ اڈیالوی حرامی کو کوئی مسیحا سمجھنے لگ جائیگا۔
دوسری یہ کہ مہنگائی اور بدترین گورننس پر حکومت کو گالیاں نکالنے کا بھی یہ مطلب نہیں کہ حرامی گولڈسمتھئینز پاکستان اور افواج پاکستان کیخلاف بکواس کرینگے تو انہیں گھر تک چھوڑ کر نہیں آیا جائے۔
@iemziishan
ایک ماں کی فریاد۔۔۔!!
میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل…
جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا…
اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔
ہم اس وقت کراچی، سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔
بیٹا…
تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی…
میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔
ہر دن، ہر رات، ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔
آج بھی…
جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے…
یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے…
میرا دل دھڑک اٹھتا ہے…
کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے…
بیٹا…
اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آؤ…
میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی…
کوئی شکوہ نہیں ہوگا…
بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔
تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے…
دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے
ایک ماں کے درد کو سمجھیں…
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں…
شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے…
کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں:
03162529829
تاریخ: 7 مئی 2026
#WaliullahMaroof
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی وہ صاف شفاف آسمان کی طرح تھے اور ہیں کہ جن کی طرف جس جس نے جب جب بھی تھوکنے کی کوشش کی تو تھوک خود ان کے منہ پر آ گری
Nation Always Love & Respect Faez Isa
گذشتہ تین ماہ میں سرکار کو ایک ہزار یونٹ سے زائد بجلی بنا کر دی، اور سرکار سے دو سو یونٹ لی۔
سرکار نے چار ہزار روپے بجلی کا بل بھیج دیا ہے کہ یہ میٹر اور تار کا کرایہ ہے۔
سرکار یہ کرایہ بجلی میں ایڈجسٹ کیوں نہیں، اور تار اور میٹر تو میں نے اپنی جیب سے خرید کر لگوایا تھا۔
یہ روندی مار رہے ہیں لغاری صاحب
جناب وزیراعظم صاحب
یہ بات ایک چھوٹی سی گمراہ اقلیت نے کہی تھی کہ پٹرول اگر ایک ہزار روپے لیٹر بھی ہو جائے تو ووٹ عمران خان کو ہی دیں گے۔ ایسا کہنے والوں کو عوام نے عبرت کا نشان بنا دیا۔ اس لئے یوتھڑوں کا گناہ ہمارے سر نہ ڈالیں۔
توانوں لوے مولا