ہزاروں اہل دل کے مربی محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی مجددی اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں۔ (انا للہ و انا الیہ راجعون)
اللہ رب العزت حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور امت کو نعم البدل عطاء فرمائے۔
مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر اور اس سے ملحق اداروں کے ڈپلوما ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کورس کے مشترکہ داخلہ امتحان کا فارم پر کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
https://t.co/KzhwsyZacl