آپ کے دیئے گئے عطیات ان بچوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنےکا سبب بنے
ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی اسی طرح خدمتِ خلق کے لئے ہمارا ساتھ دیتے رہیں گے۔
https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#Pakistan#HelpFeed#EidAlAdha#DhulHijah
🚚 Our team in India is delivering your Qurbani to families in need, ensuring your amanah reaches them with care and dignity.
📲 Follow our social media for more Qurbani updates from India.
🔗 https://t.co/tDKQ6DMqfL
#MWF#Qurbani#India#HelpFeed#EidAlAdha#DhulHijah
😊 Nothing compares to the joy of seeing children smile as they receive Qurbani meat this Eid.
🍽️ Your generosity is helping families in Pakistan celebrate with dignity, happiness, and a meal to share.
🔗 https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#Pakistan#HelpFeed#EidAlAdha
۔یہ عید کی خوشیاں آپ لوگوں کے تعاون سے ممکن ہوئیں
اللہ رب العزت نے ہر انسان کو ہر دوسرے انسان کے لئے سہارا بنایا ہے۔
آئیں آپ بھی خدمت ِ خلق کا وسیلہ بنیں۔
https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#Qurbani2026#HelpFeed#Charity#ServingHumanity
👴 The elderly are among the most deserving recipients of Qurbani.
🍽️ Your support helps deliver fresh Qurbani meat, bringing comfort, dignity, and nourishment to those who need it most.
#MWF#Qurbani#Pakistan#EidAlAdha
👥 Your Qurbani helped families in Pakistan enjoy a special Eid meal with their loved ones.
🍽️ Thank you for bringing relief and joy to those in need.
📲 Follow for more updates.
🔗 https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#Pakistan#HelpFeed#EidAlAdha#DhulHijjah
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت قربانی کا گوشت مستحق خاندانوں تک عزت اور احترام کے ساتھ پہنچایا جا رہا ہے۔
آپ کی قربانی ضرورت مندوں کے لیے خوشی، راحت اور عید کی مسکراہٹوں کا ذریعہ ہے۔
https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#Qurbani2026#HelpFeed#Charity#ServingHumanity
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن قربانی کا گوشت مستحق اور معصوم بچوں تک عزت و احترام کے ساتھ پہنچا رہی ہے۔
یہ صرف گوشت کی تقسیم نہیں، بلکہ خوشیوں، محبتوں اور احساسِ اپنائیت کی تقسیم ہے۔
https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#Qurbani2026#HelpFeed#Charity#ServingHumanity
منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن خدمت انسانیت کی ایک روشن مثال ہے جہاں گرمی کی شدت کے باوجود عزت، احترام اور انسانی وقار کو سامنے رکھا جاتا ہے۔
ہماری ٹیم قربانی کا گوشت ضرورت مندوں تک پہنچا رہی ہے۔
https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#Qurbani2026#HelpFeed#Charity#ServingHumanity
منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے۔
یہی ہے عبادت، یہی دین و ایماں
کہ کام آئے دنیا میں انسان کے انساں
آئیں مل کر اپنے حصے کی شمع جلائیں کہ معاشرے کو روشنی کی اشد ضرورت ہے۔
https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#Qurbani2026#HelpFeed#Charity#ServingHumanity
یہ چھوٹے چھوٹے تحفے آپ کی طرف سے عطیہ کی گئی قربانیوں کی وجہ سے ہی ممکن ہو پائے ہیں۔
ہم اپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور آئندہ بھی امید کرتے ہیں کہ اپ اسی طرح منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔
https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#Qurbani2026#HelpFeed#Charity
جدید اور منظم انداز میں قربانی کے جانوروں کی کٹنگ، پیکنگ او بروقت ترسیل کا یہ پورا نظام خدمتِ انسانیت کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
یہی وہ جذبہ ہے جس کے تحت قربانی کا گوشت مستحق خاندانوں تک عزت و احترام کے ساتھ پہنچایا جا رہا ہے۔
https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#EidAlAdha
عید کی خوشیاں اُن ہاتھوں کے ذریعے ضرورت مندوں تک پہنچ رہی ہیں جو خدمتِ انسانیت کے جذبے سے سرشار ہیں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکار دن رات محنت کر کے مستحق خاندانوں تک اُمید اور خوشیاں پہنچا رہے ہیں۔
#MWF#Volunteers#ServingHumanity#EidUlAdha#Qurbani
اصل خوشی وہ ہے جو کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بن کر آئے
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن آپ کی قربانی مستحقین تک پہنچانے میں مصروف عمل ہے۔
یہ سب آپ کے اعتماد اور تعاون کی بدولت ممکن ہوا ہے
https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#Qurbani2026#HelpFeed#Charity#ServingHumanity
ڈائریکٹر آپریشنز، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان نے اپنے پیغام میں بتایا کہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت قربانی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔
https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#EidAlAdha#HelpFeed
پاکستان میں آپ کی قربانی مکمل شرعی اصولوں کے مطابق انجام دی جاتی ہے۔
قربانی کا گوشت محفوظ انداز میں پیک کر کے ٹرکس میں لوڈ کیا جا چکا ہے اور جلد ہی مستحق خاندانوں تک پہنچایا جائے گا۔
https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#EidMubarak#HelpFeed#EidAlAdha
چئیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ،احمد مصطفی مدنی القادری ،محترم عبد الغفور اور مرکزی قیادت نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے قربانی کلیکشن پوائنٹ کا جائزہ لیا۔