جب عمران خان نہیں تھا اور نوازشریف کے دور میں روٹی 2 روپے سے 5 روپے تک بکتی تھی آٹا 35 روپے کلو سے بڑھا نہیں گھی 140 روپے کلو سے بڑھا نہیں چینی 50 سے 55 روپے کلو سے آگے نہیں بڑھی لیکن جب سے عمران خان آیا اس ملک سے مہنگائی جانے کا نام نہیں لے رہی.چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز
ذرا نیڑے نیڑے آجائیں اور دیکھیں یہ ہوتی ہے عوامی مقبولیت، دراصل عوام 2018 میں اپنے چوری ہونے والے ووٹ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے مجرموں کو پہچان چکے ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کہ مسلم لیگ ن اور میاں نواز شریف ہی اس ملک کی اللہ تعالیٰ کے بعد آخری امید ہیں!
مریم نواز کی گھڑی کہاں سے آئی؟ ہاتھ میں مخصوص گلاس کیوں لئے پھرتی ہیں؟ شاہانہ لباس کیوں پہنتی ہیں؟ جیل میں ان کی ویڈیوز کون بناتا رہا؟دیکھئے مریم نواز شریف کی انٹرویو کی آخری قسط ۔ جرگہ میں ۔ آج رات دس بج کر ۵ منٹ۔ صرف جیو نیوز پر
عدالتی احکامات کے باوجود عمران کا عدالت میں قانون کے سامنے پیش نہ ہونا اس ملک کے نظام عدل و انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے ۔ " طاقتور کو قانون کے نیچے لاوں گا " کی بڑھکیں لگانے والا اس ملک کی عدلیہ کا منہ چڑا رہا ہے اور سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جنگل میں بھی کوئی قانون ہوتا ہے۔
Ability to attract youth into PMLN party politics has been a forte of @MaryamNSharif
She met with a contingent of youth even today and discussed how PMLN will keep youth in core of political strategy going forward as well.
Maryam Nawaz taking notes during Party Organisational Meeting in Islamabad. She attends all the meetings like a worker, pays attention to every minute detail and takes into account the changes and amendments required.
حکومت اور نیب چیئرمین کی تبدیلیوں کے بعد بھی پختونخوا نیب سویا ہوا ہے کیوں؟ ہمیں یقین ہے کہ نیب پختونخوا میں بیساکھیوں کے باقیات موجود ہیں جو نیازی کو بچانے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ بی آر ٹی پر حکم امتناعی کب ختم ہوگا؟ مالم جبہ، بلین ٹری سونامی کی تحقیقات کب ہوں گی؟
1/3