آج اندرونی بیرونی غداروں کو آگ لگ چکی ہے اب یہ سب غدار ملُکر کوشش کریں گے کہ علیمہ خان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے
عمران خان کی رہائی کے لیے علیمہ خان کا ایسے عوام میں جانا نہایت ضروری تھا
علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے سٹریٹ مومنٹ شروع کردی ہے، جو کام تحریک انصاف کی تنظیم، ایم این اے، ایم پی ایز، سینٹرز اور وزیر اعلی نے کرنا تھا وہ کام علیمہ خان کر رہی ہیں،
جہاز خریدا ہے بھئی
گندی ویڈیوز سے بلیک میل کیا ہے بھئی
الیکشن مینڈیٹ چھینا ہے بھئی
فوج سے ڈیل کی ہے بھئی
جعلی میڈیکل رپورٹس بنائی ہیں بھئی
اثاثوں کی منی ٹریل نہیں ہے بھئی
مشرف سے بھی ڈیل کی تھی بھئی
یاسمین راشد سے ہارے ہیں بھئی
مہر شرافت سے ہارے ہیں بھئی
سیٹیں سترہ ہی ہیں بھئی
عمران خان کی بہنیں جسم پگھلا دینے والی سخت ترین گرمی میں اڈیالہ کے باہر تپتی سڑک پر بیٹھ کر اڈیالہ کے گیٹ کی جانب دیکھ رہی ہیں
کہ کب یہ گیٹ کھلے اور وہ اپنے بھائی کا دیدار کرسکیں، لیکن افسوس ملک پر مسلط مافیا اور پی ٹی آئی کے اندر کا مافیا ان بہنوں پر ہی حملہ آور ہے
یہ بہنیں ہی تو ہیں جنہوں نے مزاحمت کا زندہ رکھا ہوا ہے
میڈیا میں یہ بات پھیلائی جا رہی تھی کہ نورین خان کو ملاقات کی اجازت دی جائے گی اب ہم آہ چکے ہیں یہاں اب اجازت دیجیے اور ملاقات کروائیے یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں اور حقیقت کے برعکس دعوے کرتے ہیں ہم ملاقات کے لیے تیار ہیں لیکن یہ لوگ کسی صورت ملاقات نہیں کروائیں گے یہ لوگ سراسر جھوٹے ہیں
علیمہ خان صاحبہ
اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں اپنا لائحہ عمل دیں گی۔۔
آپ انتظار کریں۔۔۔
یہ بچہ جینئس ہے ۔ اس نے آج سے 5 دس سال بعد کی پلاننگ کی ہے ۔ اب یہ اسکول جاتا تعلیم حاصل کرتا ڈگری لیتا ۔ آخر میں نوکری کرتا ۔ کوئی پہچانتا بھی نہیں۔ لیکن اس نے ڈائریکٹ ٹک ٹاک پر انٹری دی ۔ اب بغیر کچھ کئے کروڑ پتی بن جائے گا ۔ لوگ سیلفیاں الگ لیں گے
بہنوں کے پاس اطلاعات ہیں کہ آگے 10 دن میں کسی ایک بہن کی ملاقات کروا سکتے ہیں اسی لیے علیمہ خان نے کہا ہے کہ ایک نہیں ساری بہنوں کی ملاقات اور عمران خان کی قید تنہائی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے علیمہ خان نے کہا ڈونلڈ لو کے سائفر کے بعد عمران خان کو عدالت سے اغوا کیا گیا پاکستانیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے سائفر پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین کیس بنایا گیا جب سائفر کیس اڑ گیا تو جج ابو الحسنات ذولقرنین کو سزا کیوں نہیں دی گئی ۔
صدیق جان
جس نے برف بیچنے والے بندے کو جہانگیر ترین کے مقابلے میں جتا دیا اس کا ڈر کیوں نہ ہو 🔥 یہ برف کا وہ پہاڑ ہے جس نے جہانگیر ترین کا ٹائی ٹینک ڈبویا
لیجنڈ راؤ قاسم ۔۔
سوال : آزادی یا موت والے کنٹینر کا کیا بنا ؟ پی ٹی آئی کا جواب
سوال : رہائی فورس کا کیا بنا ؟ پی ٹی آئی کا جواب
سوال : سٹریٹ موومنٹ کا کیا بنا ؟ پی ٹی آئی کا جواب