Candidate LA-13 Khuiratta AJK. Son of Former Minister Education Muhammad Matloob Inkalabi ! #Politics in blood-proud member of the #PPP family. LLB @SussexUni.
Following the trend “Drop favourite pic of Chairman @BBhuttoZardari from your gallery” I’m posting my one of the most favourite picture of my father late Mohammad Matloob inkalabi with Chairman @BBhuttoZardari !
گلگت بلتستان لینڈ ریفارمز ایکٹ 2025” کے تحت:
• ہر خاندان کو زمین کا حق
• قانونی ملکیت کا تحفظ
• مقامی روایات کا احترام
یہ صرف قانون نہیں، یہ اعتماد، انصاف اور بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
ووٹ اس جماعت کو دیں جو صرف وعدے نہیں کرتی بلکہ انہیں پورے کرتی ہے۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
#PPPGB2026
Many Heartfelt congratulations @FaisalmRathore on becoming the Prime Minister of Azad Jammu & Kashmir. Wishing you immense success & wisdom as you lead with vision and dedication. Best of luck for this new chapter of service to the people♥️🖤💚
پاکستان کے غیور عوام کا شکریہ، آپ کے بغیر یہ سفارتی جنگ جیتنا ممکن نہیں تھا۔
ہم نے اقوام متحدہ، امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین کے سامنے قیامِ امن، مسئلہ کشمیر، دریائے سندھ پر حملے اور دہشتگردی کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف پیش کیا، جہاں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی، کیونکہ بھارت زمینی و ہوائی جنگ ہارنے کے بعد بیانیے کی جنگ جھوٹ کی بنیاد پر لڑ رہا تھا اور ہم سچ کے ساتھ کھڑے تھے۔ قوم کو مبارک ہو کیونکہ سفارتی جنگ بھی پاکستان جیت چکا ہے۔
کھوئیرٹہ کٹیسری
ماسٹر عبدالرحمان صاحب مرحوم کے بیٹے ،چوہدری رزاق کالس صاحب کے بھتیجے، خلیل کالس صاحب ظہیر کالس صاحب اور حبیب کالس صاحب کے بھائی معین کالس کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے موقع پر۔
لالہ موسیٰ
والد صاحب کے دوست سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ صاحب کے صاحبزادے بردار حمزہ قمر کائرہ کی دعوت ولیمہ کے موقع پر۔
@QamarKairaPPP
نکیال سے تعلق رکھنے والے شہید نصیر کی مدارپور سیکٹر میں قربانی رائیگاں نہیں گئی۔
اطلاعات کے مطابق بھارت کے بھی متعدد فوجی فائرنگ کے تبادلہ میں جہنم واصل ہو گئے۔
#pakarmyzindabad#PakArmy
اسلام آباد
وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر/سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور صاحب کی طرف سے صحافی دوستوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کے موقع پر-
President @AAliZardari conferred today Pakistan's highest civilian award - Nishan-e-Pakistan to Quaid-e-Awam, Shaheed Zulfikar Ali Bhutto.
His daughter, Sanam Bhutto, received the award on his behalf, marking a significant moment in the country’s history.
https://t.co/xj0grNoHyi
وطن عزیز میں جمہور کا علم بلند کرنے کیلئے اپنے خاندان کی قربانیاں اور آمروں کے خلاف جدوجہد میں سیاسی کارکنوں کا سیسہ پلائی دیوار کی طرح دفاع کرنے والی عظیم ماں، مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے 96 وے یوم پیدائش پر، ہم انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
#MadareJamhuriyat
May our fasting and prayers be rewarded with Allah's blessings and forgiveness. In mirpur Iftar Party arranged By Moiz majeed along with senior leadership.
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
اللہ تعالیٰ کپٹن سعد بن زبیر شہید کے درجات بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ یہ شہادت ایک عظیم مرتبہ ہے۔ اللہ پاک ہمارے وطن کی حفاظت فرمائے اور ہمارے بہادر سپاہیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین
پیپلزپارٹی حلقہ کھوئی رٹہ کی طرف سے 19مارچ بروز بدھ یادگار میرج ہال کھوئی رٹہ میں افطار ڈئنر کا اہتمام کیا گیاہے جس میں پارٹی عہدیدران وکارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ،