🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
کابینہ نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور دھشتگردی کے خلاف جنگ سے صوبائی حکومت کی دانستہ لاتعلقی کے پیش نظر حالات کا تفصیلی جائزہ لیا.
کابینہ نے وزیرِ اعظم کو تجویز دی کہ وہ صدر مملکت کو مشورہ دیں کہ حالات کی سنگینی کے پیش نظر صدر مملکت آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے صوبہ خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی کا نفاذ کریں.
اس ضمن میں وزیرِ اعظم ہاؤس سے ایڈوائس ایوان صدر بھجوا دی گئی.
سسٹم تو اس دن ہی لپٹ گیا تھا جس دن آپ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے کندھوں پر چڑھ کر اور جس طریقہ واردات سے سسٹم میں داخل ہوئے تھے اور پھر نکلے تھے ۔
وہ دن کیوں بھول جاتے ہیں 🤔
عمران خان کی سپریم کورٹ سے استدعا
حکومت لانگ مارچ کے دوران گرفتاریاں نہیں کرے لانگ مارچ کو نہ روکا جائے مع حکم امتناعی تاکیدی عوام کوحکم دیا جائے کہ کم ازکم پانچ لاکھ افراد لانگ مارچ میں شریک ہوں دیگر جو دادرسی قرین عدالت ہودلوائی جائے @Atifrauf79@ChRizwanArshad1@MuzamilPmln