لاری اڈا سیالکوٹ میں KFC کے اندر 🌹🌹🌹اس بچے کی جرات کو سلام کہ
جہاں بڑوں کا کام تھا جانا لیکن آج نوجوان نسل اپنی قوم کو بیدار کر رہی ہے
ابھی پچھلے دنوں کشمیر کے علاقے میر پور میں بھی ایک نوجوان نے یہ ہمت دیکھائی اور
سیالکوٹ میں بھی ایسے ہی منظر دیکھنے کو ملا ہمارے بڑے جو اکثریت میں ان پڑھ ہیں اور میڈیا سے دور ہیں اس لیے ان کے اندر شعور بیدار کرنا نوجوان نسل کا کام ہے
امید ہے آنے والا وقت حضور اکرم محمد رسول اللہﷺ کے چمکتے ہوئے دین کا وقت ہے
جہاں پاکستان میں کفر کا نظام چل رہا ہے یہاں سے کفر کے نظام کے کالے بادل جانے کا وقت قریب ہے
لیکن مسلمان کو تھوڑی ہمت کرنے کی ضرورت ہے
انشاءاللہ کرم اللہ پاک نے کرنا ہے