یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ ﳕ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍؕ-وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ(51
اے ایمان والو یہود و نصارٰی کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہے بے شک اللہ بے انصافوں کو راہ نہیں دیتا
وزیر اعظم کے اس بیان کو ہم کسی صورت قبول نہیں کرتے۔ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کسی بھی قوم کو یہ حق ہے کہ اگر اس کی سرزمین پر قبضہ ہو تو وہ اس کے خلاف مسلح جدوجہد کرسکتی ہے۔ کوئی بھی طاقت زور زبردستی سے ایک قوم کا یہ حق نہیں چھین سکتی۔ امن م��اہدے کے نام پر ایسی کوئی بھی دستاویز جو 66 ہزار فلسطینیوں کی لاشوں پر دی جارہی ہے اس کی تحسین کرنا ظالموں کے ساتھ کھڑے ہونے کا برابر ہے۔ پاکستانی قوم کی مرضی کے بغیر کوئی بھی شخصیت کیسے ڈونلڈ ٹرمپ کو رضامندی دے سکتی ہے.
اپنی تردید کی ساکھ دیکھ کر مُفتی مُنیب کو لے آئے؟ بھائی، مُفتی مُنیب کا کوئی پوچھے، حضور، آپ کا اِس تنازع میں کیا کام؟ آپ ہوتے کون ہیں؟ اسد طور
@AsadAToor#MuneebUrRehman
https://t.co/U5ONmS3C0K
بلوچستان کی خواتین سڑکوں پر ہیں،ہمارے سر شرم سے جھک جانے چاہئیں، ہمیں آزاد عدلیہ اور آزاد ججز کی ضرورت ہے، 26 ویں آئینی ترمیم کے باوجود آرٹیکل 184 میں ترمیم نہیں کی گئی اس لیے پاکستان میں بنیادی حقوق کی ہر خلاف ورزی کا ذمہ دار سپریم کورٹ کا ہر جج ہے، جسٹس اطہر من اللہ
https://t.co/Eq2lLkGFVs