وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞
☜ :اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
رسول ﷲﷺ نے ارشاد فرمایا کہ
ہر جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے
درود بھیجا کرو بے شک میری امت
کا درود ہر جمعہ کے روز مجھے پیش
کیا جاتا ہے اور میری امت میں سے
جو مجھ پر سب سے زیادہ درود
بھیجنے والا ہوگا وہ (قیامت کے روز)
مقام و منزلت کے اعتبار سے میرے
سب سے زیادہ قریب ہو گا
ﷺﷺﷺﷺ