آواران جیسے پسماندہ علاقے میں پاکستان ڈیجیٹل اکیڈمی کے تعاون سے شروع کی جانے والی سی آئی ٹی (کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی) کلاسز نہ صرف علاقے کے نوجوانوں کو آئی ٹی مہارتیں فراہم کریں گی ،بلکہ یہ BLA جیسے شدت پسند گروہوں کے بیانیے کے خلاف ایک مثبت اور پائیدار جواب بھی ہیں
حکومت بلوچستان اور ڈپٹی کمشنر آواران انجینئر عائشہ زہری کی ہدایت پر، اسسٹنٹ کمشنر آواران خادم حسین کی زیر نگرانی ڈی سی آفس آواران سے ایک ریلی نکالی گئی۔
اس ریلی کا مقصد خضدار میں شہید ہونے والے آرمی پبلک اسکول کے معصوم طلبہ کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اور ان کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کرنا تھا۔ ریلی میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے اجتماعی دعا کی گئی۔
#Balochistan
بلوچستان دشمنوں کا ایک اور حملہ
بی ایل ایف نے 22 مئی کو کولواہ ساجدی بازار میں عوامی مواصلاتی نظام اور مشینری کو نذرِ آتش کر دیا۔ یہ حملہ ترقی اور سہولتوں پر وار ہے، جو ثابت کرتا ہے کہ بی ایل ایف جیسے عناصر بلوچستان کی پسماندگی کے ذمہ دار ہیں۔
#BLF_BLA_are_Destroying_Balochistan
بلوچستان میں ترقی کی راہ روکنے کی بی ایل اے کی ہرچال ناکام!
یہ غیر ملکی فنڈڈ تنظیم نہ عوام کا ساتھ پا سکی اور نہ ہی ریاست کوکمزور کرسکی۔ اپ لفٹ بلوچستان پیکیج کے تحت آواران بازار سے ماشی اورلباچ تک اہم سڑکوں کی تعمیرجاری ہے #BalochistanRising#Prophecy#viralvideo#Pakistan#AFHS
This is a good tactics by the #indian#terrorists. They first kill their opponent that put blame on state.
State should file FIR against these offenders!
#awaran
سوراب میں دہشتگرد بینک لوٹنے اور شہریوں کو یرغمال بنانے آئے تھے، لیکن سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے سب کچھ ناکام بنا دیا! قوم اپنے محافظوں کو سلام پیش کرتی ہے 🇵🇰
#سوراب#سلام_فوج#NoToTerrorism#بلوچستان
لیکن بلوچ عوام دشمن کے ان ہتھکنڈوں کو خوب پہچان چکی ہے۔ ریاست کے خلاف اٹھنے والا ہر ہاتھ توڑا جائے گا، اور دہشتگردی کے ایجنٹ ہمیشہ کی طرح ناکام ہوں گے۔
فتنۂ ہندستان BLA کے دہشتگردوں نے سوراب میں بزدلانہ حملہ کیا۔ بھارتی ایما پر چلنے والے ان دہشتگردوں نے بینک لوٹے، گاڑیاں چھینیں اور ایک بہادر افسر ADC کو شہید کیا۔ ان کا مقصد عوام میں خوف پھیلانا اور بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنا تھا۔
عبدالعزیز کی موت بی ایل اے کی آپسی لڑائی میں مارا گیا، مگر الزام سیکیورٹی فورسز پر ڈال دیا گیا۔ لیویز نے واقعے کی FIR درج کر لی ہے جو اصل حقیقت کو بے نقاب کر رہی ہے۔۔
#Awaran#Balochistan
لیکن بلوچ عوام دشمن کے ان ہتھکنڈوں کو خوب پہچان چکی ہے۔ ریاست کے خلاف اٹھنے والا ہر ہاتھ توڑا جائے گا، اور دہشتگردی کے ایجنٹ ہمیشہ کی طرح ناکام ہوں گے۔
فتنۂ ہندستان BLA کے دہشتگردوں نے سوراب میں بزدلانہ حملہ کیا۔ بھارتی ایما پر چلنے والے ان دہشتگردوں نے بینک لوٹے، گاڑیاں چھینیں اور ایک بہادر افسر ADC کو شہید کیا۔ ان کا مقصد عوام میں خوف پھیلانا اور بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنا تھا۔