قسم ہے انجیر اور زیتون کی،اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی،اور اس امن و امان والے شہر کی،کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے،
﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾
(جو مومن ہوتے ہیں) ان کے پہلو (رات کے وقت) اپنے بستروں سے جدا ہوتے ہیں وہ اپنے پروردگار کو ڈر اور امید (کے ملے جذبات) کے ساتھ پکار رہے ہوتے ہیں اور ہم نے ان کو جو رزق دیا ہے، وہ اس میں سے (نیکی کے کاموں میں) خرچ کرتے ہیں۔
(سورة السجدة ، ١٦)
تفسير: یعنی رات کے وقت وہ نمازیں
١/٢
رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۸۵﴾
اور کہو کہ: ’’تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے نہ کوئی بیٹا بنایا، نہ اُس کی سلطنت میں کوئی شریک ہے، اور نہ اُسے عاجزی سے بچانے کے لئے کوئی حمایتی درکار ہے۔‘‘ اور اُس کی ایسی بڑائی بیان کرو جیسی بڑائی بیان کرنے کا اُسے حق حاصل ہے۔
﴿سورۃ الاسراء ، ۱۱۱﴾
کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ یہ شخص کون ہے
شکاگو : فرش پر بیٹھ کر درویشوں کے انداز میں کھانا کھانے والا یہ شخص بظاہر کوئی مدرسے کا طالب علم یا کوئی عام سا مولوی لگتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس کی تصویر دیکھ کر پروگریسو اور لبرل خیالات کے عامی افراد شاید یہ گمان کر بیٹھیں کہ یہ جہادی تنظیم سے تعلق رکھنے والا کوئی شدت پسند مسلمان ہے۔ لیکن حقیقت ان تمام تر قیاس آرائیوں سے ہٹ کر ہے ۔
یہ شخص پروفیسر عبدالستار کے نام سے جانا جاتا ہے
یہ امریکا کی شکاگو یونیورسٹی میں پیتھالوجی کا چیف پروفیسر ہے۔
انہوں نے صرف 3 سالوں میں عالم دین کا کورس کیا۔
8 ماہ میں حفظ کیا اور صرف 4 ماہ میں پیر مولانا ذوالفقار نقشبندی سے خلافت حاصل کی۔
انہوں نے نہ صرف USMLE (دنیا کا سب سے مشکل میڈیکل ٹیسٹ) کو پاس کیا بلکہ پچھلے تمام ریکارڈ کو دوڑتے ہوئے ایک ریکارڈ بنا ڈالا کہ انہوں نے سارے MCQS صرف چھ گھنٹوں میں حل کئے۔
۔pathoma video series کا سلسلہ شروع کرنے والا انسان ہے جو کہ پوری دنیا میں پیتھالوجی کے طلبا کے لئے اسٹڈی کا بہترین ذریعہ ہیں اسی لئے یہ شخص تیسرے اور چوتھے سال کے پیتھالوجی کےطلبہ کا محسن ہے ..
موصوف ایک طرف تصوف میں بھی کافی معروف ہیں اور شیخ حسین عبدالستار کے نام سے جانے جاتے ہیں اور دوسری طرف دنیا کے ہزاروں میڈیکل کے طلبہ کے استاد بھی ہیں ۔
#islam #IslamicValues #islamicpost #viral #ramzan #knowledge
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
دو دہشتگردوں کا گٹھ جوڑ۔۔۔
کیا ٹرمپ کے غلاموں، نیتن یاہو کے یاروں کی آنکھیں اب کھلیں گی؟؟؟
کیا پیس بورڈ میں اسرائیل کیساتھ بیٹھنے والےغلام حکمران اب ہوش میں آئینگے؟؟؟
کیا اپنے گھر کو آرڈر میں کرنے،قانون کی حکمرانی ،جعلی جمہوریت کے بجائے حقیقی جمہوریت کی بحالی اور قومی استحکام کیلئے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی طرف پیشرفت کرینگے؟؟
وطن کی فکر کر ناداں! مصیبت آنے والی ہے
تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں۔
@Pak_PalForum
🔴 ابو عبیدہ کے واحد زندہ صاحبزادے، ابراہیم (کحلوت)، نے اپنی تصویر جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ اپنے والد کے راستے پر چلنے کا عزم رکھتے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا:
“یہ ایک جہاد ہے؛ یا فتح یا شہادت”
ڈی جی آئی ایس پی آر کہتا ہے غزہ پیس بورڈ میں شرکت حماس کیخلاف نہیں۔۔۔یہ غلط ہے۔
ٹرمپ کا پیس بورڈ امن کیلئے نہیں غزہ میں حماس کے خاتمے اور غزہ ہر قبضے کیلئے ہے،گریٹر اسرائیل کا قیام ٹرمپ کا ڈیکلیئرڈ آبجیکٹیو ہے۔
اس مقصد کیلئے غزہ پیس بورڈ بنایا گیا ہے۔
قوم کو دھوکہ نہ دیا جائے۔
@Pak_PalForum
ٹرمپ کا پیس بورڈ کیاہے؟اس کے مقاصد کیا ہیں؟؟
پاکستان نے اس شرمناک منصوبہ میں شامل ہوکر کیسے فلسطین کاز کو
نقصان پہنچایا؟؟؟
ٹرمپ غزہ پیس بورڈ میں شرکت اقصی فروشی ہے،کیسے؟؟؟
سنئیے اس ویڈیو میں۔
@Pak_PalForum
آیتیں سنانے والے خوارجیو
جو یہود و نصاری کو دوست بنائے گا وہ انہی میں سے ہو گا
سورہ المائدہ : 51
"اے ایمان والو : یہود اور نصاری کو دوست نہ بناؤ‘ وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں ‘ تم میں سے جو انکو دوست بنائے گا وہ ان ہی میں سے (شمار) ہوگا، بیشک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا "
خواتین و حضرات نوٹ کرلیں۔۔۔
ملت مظلومہ غزہ کی خریداری کے منصوبے ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے تحت امریکی کمانڈ میں غزہ جانے والے فوج کی حیثیت اقوام متحدہ کی امن فوج کی نہیں بلکہ امریکہ کے کرائے کے فوج ہوگی۔
@Pak_PalForum
قائد اعظم کو زیارت بھیجنے کی کوئی ایک معقول وجہ بتا دیں۔ آج، 78 سال بعد بھی کوئی شخص اپنے شدید بیمار کیا سلامت باپ کو اس علاقے میں لے کر نہیں جائے گا، تو پھر 78 سال پہلے بابائے قوم کو وہاں کون لے گیا تھا؟ کونسا میڈیکل کمپلیکس ہے وہاں پر؟ میرے گھر میں مجھے قائد اعظم کی ہمشیرہ فاطمہ جناح کی کتاب My Brother اور قائد اعظم کے ذاتی معالج کرنل ڈاکٹر الٰہی بخش کی کتاب قائد اعظم کے آخری ایام پڑھنے کو ملیں۔ بعد ازاں ان دونوں کتابوں کو سنسر کر دیا گیا۔ میری بدقسمتی یہ ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ قائد اعظم کراچی میں ایک خراب ایمبولینس میں کیوں جان کی بازی ہار گئے۔ اور اس سے بھی بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ آج تک ہم اس قاتل سے نجات حاصل نہیں کر سکے:مخدوم جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH